جہاز کے ملبے سے بازیاب 2 انڈین کرنسی نوٹوں کی نیلامی
1918میں لندن جانے والا جہاز ایک جرمن تارپیڈو ولگنے سے تباہ ہوا تھا،رپورٹ
ہفتہ 25 مئی 2024 13:50
(جاری ہے)
دس روپے مالیت کے اِن دو کرنسی نوٹوں کی نیلامی 29 مئی کو لندن میں ہوگی۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ ورلڈ بینک نوٹس سیلز کے تحت کی جانے والی اس نیلامی میں یہ دونوں کرنسی نوٹ 2 ہزار سے 2 ہزار 600 پانڈز میں فروخت ہونے کی توقع ہے۔دونوں انڈین کرنسی نوٹ 25 مئی 1918 کو جاری کیے تھے اور جس جہاز پر یہ دوسرے سامان کے ساتھ لادے گئے تھے وہ 2 جولائی کو ایک جرمن تارپیڈو کا نشانہ بننے کے بعد ڈوب گیا تھا۔ لندن میں ہونے والی اِسی نیلامی میں برطانوی دور کا 100 روپے کا انڈین نوٹ بھی پیش کیا جائے گا جو 4 ہزار پانڈ سے زیادہ میں فروخت ہوسکتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفاتر کے سامنے بھارت کے خلاف بھرپور مظاہرہ
-
بیرسٹر امجد ملک سے کاشف عزیز بھٹہ کی ملاقات
-
پیجرز دھماکے، ایرانی پاسداران انقلاب نے مواصلاتی آلات کے استعمال پر پابندی لگا دی
-
کینیڈی جونیئر کا خاتون رپورٹر کی نازیبا تصاویر کا فخریہ اظہارکا انکشاف
-
نریندر مودی کی امریکہ آمد پرکشمیریوں اورسکھوں کا احتجاجی مظاہرہ
-
دبئی کی دو معروف سڑکوں پر نئی سپیڈ لمٹ کا اعلان
-
ایلون مسک کا آئندہ چھ سال میں مریخ پر انسان بردار مشن روانہ کرنے کا اعلان
-
امریکا ، مسلمانوں کے زیرانتظام چلنے والے واحد شہرکے میئرکا ٹرمپ کی حمایت کا اعلان
-
جرمن پولیس کا فلسطینیوں کیلئے آواز اٹھانے والوں پرکریک ڈائوں
-
بھارت اورچین کے درمیان سرحدی کشیدگی میں اضافہ ،رات کے آپریشن شروع
-
ایران کے پاسداران انقلاب نے مواصلاتی آلات کا استعمال بند کردیا ، رائٹرز
-
ٹرمپ کو مباحثے کی تجویزقبول کرنی چاہیے، کاملا ہیرس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.