بابر اعظم نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں شکست کی وجہ بتا دی
یہ انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف آخری 11 ٹی ٹونٹی میں آٹھویں جیت تھی
ذیشان مہتاب ہفتہ 25 مئی 2024 23:04
(جاری ہے)
اگر کوئی 40 یا 50 رنز بناتا تو مجھے لگتا ہے کہ ہم یقینی طور پر یہ کھیل جیت چکے ہوتے"۔
واضح رہے کہ دوسرے ٹی 20 میں انگلینڈ نے پاکستان کو 23 رنز سے شکست دے دی۔ برمنگھم میں کھیلے گئے ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کے 183 رنز کے جواب میں پاکستان کی ٹیم 19.2 اوورز میں 160 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کے اوپنرز ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کرنے میں ناکام رہے، محمد رضوان صفر جبکہ صائم ایوب صرف 2 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔ فخر زمان نے 45 اور بابراعظم نے 32 رنز بنائے، افتخار 23 ، عماد وسیم 22 اور اعظم خان 11 رنز بناسکے۔ انگلینڈ کی طرف سے ریس ٹوپلی نے 3، معین علی اور جوفر آرچر نے 2، 2 ، کرس جورڈن ، عادل رشید اور لیام لیونگ اسٹون نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔ قبل ازیں پاکستان نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی، انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے۔ انگلش کپتان جوز بٹلر نے 84 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، ول جیکس 37، جونی بیرسٹو 21 اور فل سالٹ 13 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ پاکستان کی طرف سے شاہین آفریدی نے 3، عماد وسیم اور حارث رؤف نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آسٹریلوی باؤلر پیٹ کمنز نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں مسلسل دوسری ہیٹ ٹرک کرلی
-
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں آسٹریلیا کوافغانستان کے ہاتھوں شکست
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، سیمی فائنل مرحلے کی دوڑ سے باہر ہونے والی 2 ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا
-
بنگلہ دیش ہدف حاصل کرنے میں ناکام
-
وسیم اکرم اور وقار یونس بھی بدو بدی کے دیوانے نکلے
-
ان فٹ کرکٹرز کو گھر کا راستہ دکھانے کی تیاری
-
آزادی کپ ٹین پن بالنگ چمپیئن شپ کے سلسلہ میں آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس 25 جون کو ہوگا
-
لاہور میں گرمی بہت پڑ رہی ہے، پٹھوں میں کھچا آ گیا تھا، ارشد ندیم
-
سعودی عرب کیلئے بڑا اعزاز، ای سپورٹس ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی
-
بابر اعظم کہہ دیں ان کیخلاف سازش کی گئی ،عبدالقادر پٹیل کا قومی کپتان کو مزاحیہ مشورہ
-
’اچھا ہے کہ ہم پاکستان کرکٹ سے دور ہیں‘، وسیم اکرم قومی ٹیم کی کارکردگی اور بار بار تبدیلیوں پر پھٹ پڑے
-
وقت آگیا ہے بابر ، شاہین اور دیگر سینئرز کو آرام کروایا جائے : عثمان شنواری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.