احمدیار،زمیندار کے اہلخانہ سے گن پوائنٹ پر ساڑھے سات لاکھ روپے کی نقدی اور طلائی زیورات لوٹ لیے گئے

اتوار 26 مئی 2024 16:50

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2024ء) نامعلوم ڈاکوئوں نے زمیندار کے اہلخانہ سے گن پوائنٹ پر ساڑھے سات لاکھ روپے کی نقدی اور طلائی زیورات لوٹ لیے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں347/EB میں زمیندار محمد فریاد کے گھر میں نامعلوم ڈاکوئوںنے زبردستی گھس کر اہلخانہ کو اسلحہ کی نوک پر یرغمال بناکر نقدی اورطلائی زیورات کل مالیت تقریباًً 750000 روپے لوٹ لیے ڈاکوجائے وقوعہ سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے تھانہ صدر پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :