احمدیار،تیزرفتار موٹرسائیکل کی زد میں آکر کمسن بچہ جاں بحق

اتوار 26 مئی 2024 16:50

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2024ء) تیزرفتار موٹرسائیکل کی زد میں آکر کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں75/EB میں رانا محمد خاں کا بیٹا گھر کے باہر کھیلا رہاتھا کہ تیزرفتار موٹرسائیکل سوار نے کچل دیا جس سے وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر چل بسا پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :