خلیج بنگال میں بننے والا طوفان ریمل بھارت سے ٹکرا گیا
کولکتا ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بھی معطل کر دیا گیا،بھارتی میڈیا
پیر 27 مئی 2024 12:05
(جاری ہے)
بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ساحلی علاقوں پر 120 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چلیں۔طوفان ریمل کے پیش نظر کولکتا ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بھی معطل کر دیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش میں طوفان کے باعث ساحلی علاقوں سے 10 لاکھ افراد کا انخلا کیا گیا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
قطر ایئرویز کی جانب سے دنیا کی طویل ترین پرواز
-
امیر کویت کے اختیار میں مداخلت، الاخوان کے قریبی سابق رکن پارلیمان کو قید کا حکم
-
کارگل جنگ میں اسرائیل نے بھارت کو ہتھیار فراہم کیے تھے، سابق اسرائیلی سفیر کا انکشاف
-
اسرائیلی فوج سربراہ اوروزیراعظم کے بیانات میں تضاد
-
عالمی بینک نے سری لنکا میں بنیادی صحت کے شعبہ کی بہتری کے لئے 150 ملین ڈالر فراہم کرنے کی منظوری دے دی
-
فرانسیسی فوج کو یوکرین میں لڑنے کے لیے نہیں بھیجا جائے گا ، صدر ایمانویل میکرون
-
اوس پاک وومن ایسوسی ایشن برسبین چیپٹر نے ایک شاندار ملٹی کلچرل عید گالا اور فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
-
رفح میں حماس تنظیم کے خلاف گھمسان کی لڑائی اختتام کے قریب ہے ‘نیتن یاہو
-
جنوبی کوریا میں لیتھیم بیٹری کے مینوفیکچرنگ پلانٹ میں خوفناک آگ سے 20 ملازمین جھلس کرہلاک‘ متعدد کی حالت غیر
-
امریکہ میں بھارتی شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
-
چین، کرغزستان میں زلزلے کے جھٹکے
-
عرب ملک میں حمل ضائع کرنے سے متعلق نیا قانون آ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.