ایشین چیمپئنز ہاکی: پاکستان اور کوریا کا میچ دلچسپ مقابلے کے بعد 2-2 گول سے برابر
میچ کے آخری لمحات کے دوران 3 منٹ میں 3 گول کیے گئے، کورین کھلاڑی نے آخری 8 سیکنڈز میں گول سکور کردیا
ذیشان مہتاب
پیر 9 ستمبر 2024
14:01
(جاری ہے)
پاکستان اور کوریا کا میچ سنسنی خیز انداز میں برابری پر ختم ہوا، آخری لمحات کے دوران تین منٹ میں تین گول کیے گئے۔ شاندار پرفارمنس پر حنان شاہد کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ واضح رہے کہ قومی ٹیم کا ملائیشیا کے خلاف میچ بھی برابری پر ختم ہوا تھا، پاکستانی ٹیم اپنا تیسرا میچ 11 ستمبر کو جاپان کے خلاف کھیلے گی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جاپان پہنچ گئی
-
پاکستانی ٹیم ڈبلیو ٹی ایشیا انڈر 12 ٹیم ٹینس مقابلوں کے فائنلز کے لئے سنگاپور پہنچ گئی
-
سکندر رضا ٹی ٹوئنٹی کے بعدزمبابروے کی ون ڈے ٹیم کے کپتان بن گئے
-
امریکا کی چاررکنی ٹیم نے ڈسک گالف کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا
-
سلو اوور ریٹ، پاکستان کرکٹ ٹیم کو 50 فیصد جرمانہ، 11 چیمپئن شپ پوائنٹس کٹ گئے
-
ٹرافی نہ لینے کا فیصلہ بھارتی بورڈ نے کیا،بھارتی ٹیم کے کوچ کا بیان آگیا
-
پاکستانی ہاکی ٹیم کو بھارت میں کھیلنے کی اجازت ہے: وزیرِ اعلیٰ بھارتی پنجاب
-
بابر اعظم بطور کپتان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 2 ہزار رنز بنانے والے دوسرے ایشیائی بلے باز بن گئے
-
معروف قومی کرکٹر عامر سہیل کی سالگرہ پیر کو منائی گئی
-
پاکستانی ٹیم کو انگلینڈ سے کلین سویپ کے بعد ایک اور دھچکا، سلو اوور ریٹ کے باعث جرمانہ عائد
-
مائیک ہیسن کو قومی ریڈ بال ٹیم کی کوچنگ دینا پی سی بی کی بڑی غلطی ہوگی،تجزیہ کار
-
ْنوجوان آل راؤنڈر رضا اللہ نے اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میں وہ کارنامہ انجام دیا جو کوئی نہ کرسکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.