چینی صدر کی نیشنل پیکنگ اوپیرا کمپنی کے قیام کی سترویں سالگرہ پر مبارکباد
اوپیرا کمپنی نے بہت سے کلاسک ڈرامے تخلیق اور پیش کئے ، شی جن پھنگ
جمعہ 10 جنوری 2025 23:49
(جاری ہے)
شی جن پھنگ نے اپنے خط میں کہا کہ اپنے قیام کے بعد سے، نیشنل پیکنگ اوپیرا کمپنی نے بہت سے کلاسک ڈرامے تخلیق اور پیش کئے اور بہت سی شاندار فنکارانہ صلاحیتیں ابھر کر سامنے آئیں جس نے چینی اوپیرا کے باغ میں شاندار رنگوں کا اضافہ کہا ہے۔
صدر شی نے کہا کہ نئے نقطہ آغاز پر، میں امید کرتا ہوں کہ آپ اپنے پیشروؤں کی عمدہ روایات کے وارث ہوں گے، لوگوں کے لیے فن کی خدمت جاری رکھیں گے ، اخلاقیات اور فن کے اصولوں کو اور سالمیت اور جدت کو برقرار رکھیں گے، پیکنگ اوپیرا آرٹ کو وقت کے ساتھ مزید فروغ دیں گے ،ادب اور آرٹ کو قومی تعمیر اور خوشحالی کے لئے استعمال کریں گے اور ثقافتی لحاظ سے طاقتور ملک کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈالیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ٹک ٹاک پرپابندی معطل کرنے پرغور
-
بھارتی بحریہ کا"ہرمس 900ڈرون" تجرباتی پروازکے دوران تباہ
-
بھارتی بحریہ کا ہرمس 900 ڈرون تجرباتی پروازکیدوران تباہ
-
یواے ای کا بیٹریوں میں ایک ہزارمیگاواٹ بجلی محفوظ کرنے کا منصوبہ تیار
-
ایران سے نمٹنے کیلئے ٹرمپ حکومت کا ابتدائی 100دن کا منصوبہ پیش
-
شیخ حسینہ کے خاندان کے گرد قانون کا گھیرا تنگ
-
نیوزی لینڈ اور متحدہ عرب امارات کے آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط
-
ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ کیلئے سمارٹ گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان
-
بھارت، شادی سے 4 دن پہلے باپ نے بیٹی کو گولی مار کر قتل کردیا
-
مکہ مکرمہ میں ماحول دوست ٹیکسی سروس کا آغاز کردیا گیا
-
سڈنی میں پراسرارگیندوں کی وجہ سے 9 ساحل سیاحوں کیلئے بند کردیئے گئے
-
غزہ میں یرغمالیوں اورجنگ بندی کا معاہدہ رواں ہفتے کے اختتام تک مکمل ہو سکتا ہے،ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.