صادق آباد میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا گیا
ہفتہ 31 مئی 2025 13:10
(جاری ہے)
ماڈل ٹاؤن کا منصوبہ مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری چوہدری زبیر افضل اور چوہدری بلال افضل کی تجویز پر مکمل کیا گیا، جبکہ لغاری کالونی میں روڈ و ٹف ٹائلز منصوبہ کسان رہنما و سابق کونسلر میونسپل کمیٹی چوہدری محمد یٰسین کی تجویز پر پایہ تکمیل کو پہنچا۔
اس موقع پر ایک پُروقار تقریب کا اہتمام کیا گیاجس میں مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ کے نوجوانوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔ ڈوثیرنل صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ(ن)چوہدری محمد وقاص شفیق پپا،حاجی محمد عمران،ملک عوامی اتحادکے سربراہ ملک اسلام لالو بھائی، سابق تحصیل ناظم میاں بشیر احمد، میاں مسعود اشرف، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی زوہیب خان لغاری، چوہدری اظہر شفیق، سابق چیئرمین بلدیہ چوہدری شفیق پپا،میاں عبدالسلام،چوہدری شفقت حسین،چوہدری اصغر علی، چوہدری خلیل احمد، چوہدری وقاص شفیق پپا، میاں شاہد مشتاق، عبدالصبور چوہدری ایڈووکیٹ، چوہدری محمد آصف خان لغاری، فاروق احمد لغاری، حافظ زاہد محمود چوہدری، حاجی مقبول حسین رندھاوا، مولانا فضل محمود حیدری، چوہدری اصغر علی، سمیت مسلم لیگ (ن) کے دیگر مقامی رہنما بھی موجود تھے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم این اے سردار اظہر خان لغاری، چوہدری محمد شفیق اور چوہدری محمد یٰسین نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ عوامی خدمت کو اپنا شعار بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے عوامی سہولیات میں نمایاں بہتری آئے گی اور علاقے کی مجموعی ترقی کا عمل تیز ہوگا۔افتتاح کے موقع پر مقامی شہریوں اور مسلم لیگی کارکنان نے اپنے قائدین کا فقید المثال استقبال کیا۔ مہمانوں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور انہیں پھولوں کے ہار پہنائے گئے۔ \378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹھل، پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کے گھروالوں نے پورے گاوں کو آگ لگا دی،5افراد گرفتار
-
ضلع چلاس کے 2 مریضوں کی چلڈرن ہسپتال لاہور منتقلی
-
مانگا منڈی میں 14سالہ لڑکے کے قتل کا معمہ حل، دوست ہی قاتل نکلا
-
پاکستان کی فشریزبرآمدات میں تاریخی اضافہ،سالانہ ہدف ڈیڑھ ماہ پہلے حاصل
-
ملک میں گولی و گالی کی سیاست عام، جماعت اسلامی کے علاوہ کوئی نئی نسل کا ہاتھ تھامنے کو تیار نہیں ‘حافظ نعیم الرحمن
-
عارف والا ،کمسن بچہ عطائیت کی بھینٹ چڑھ گیا
-
ہمیں قومی بیانیہ مضبوط ، دشمن کی سازش کو ناکام بنانا ہے، فیصل کریم کنڈی
-
گورنرسندھ سے نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات‘بھتے کی پرچیوں پر اظہار تشویش
-
سپیکر قومی اسمبلی کا وفاقی وزارتوں کوپارلیمنٹیرنز کے سوالات کے جوابات نہ ملنے پر برہمی کا اظہار
-
پاکستان خطے میں آرگینک فوڈ ایکسپورٹ کا اہم مرکز بن سکتا ہے‘ نجم مزاری
-
پنکی نامی کوکین کوئین 18سال تک کس کی سرپرستی میں سرگرم رہی ، حلیم عادل شیخ
-
ڈاکٹرعشرت العباد کا آئندہ وفاقی بجٹ عوام دوست بنانے کا مطالبہ، کراچی کیلئے خصوصی ترقیاتی پیکیج ناگزیر قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.