
Farooq Ahmed Leghari - Urdu News
فاروق احمد لغاری ۔ متعلقہ خبریں

سردار فاروق احمد خان لغاری (29 مئی 1940 تا 20 اکتوبر 2010) پاکستان کے ایک مشہور سیاست دان اور سابقہ صدرِ مملکت تھے۔فاروق لغاری ذوالفقار علی بھٹو کے دورِ حکومت میں سینیٹ کے رکن بنے اور پھر وفاقی کابینہ میں پیداوار کی وزارت کا قلم دان سنبھالا۔ 1988ع میں فاروق لغاری بیک وقت قومی اور پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور وہ اس وقت پنجاب کی وزارت اعلٰی کے ایک مضبوط امیدوار سمجھے جاتے تھے۔ لیکن پنجاب میں پیپلز پارٹی کی حکومت قائم نہ ہوسکی جس کی وجہ انہوں نے صوبائی نشست چھوڑی دی اور وفاقی کابینہ میں بجلی کے وزیر بنے۔ 1990ع میں انہوں نے پیپلز پارٹی کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کے طور پر قومی اسمبلی میں اپنا کردار ادا کیا اور بعد میں مختصر عرصے کے لیے بلخ شیر مزاری کی نگران حکومت میں وزیر خزانہ بھی رہے۔
-
معروف صحافی ارشاد احمد حقانی کی 13ویں24جنوری کو منائی جائیگی
جمعہ 20 جنوری 2023 - -
معروف صحافی ارشاد احمد حقانی کی 13ویں24جنوری کو منائی جائیگی
جمعہ 20 جنوری 2023 - -
معروف صحافی ارشاد احمد حقانی کی 13ویں24جنوری کو منائی جائیگی
اتوار 15 جنوری 2023 - -
رکن قومی اسمبلی سردار محمد جعفر خان لغاری 80 سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
مرحوم مختصر عرصہ سے کینسر کی موزی مرض میں مبتلا تھے اور لاھور کی پرائیوٹ ہسپتال میں زیر علاج تھے
ہفتہ 31 دسمبر 2022 - -
۷سابق وزیر اعظم پاکستان اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی73ویں سالگرہ25دسمبر اتوار کو منائی گئی
اتوار 25 دسمبر 2022 -
فاروق احمد لغاری سے متعلقہ تصاویر
-
نوازشریف کی73 ویں سالگرہ کل منائی جائے گی
ہفتہ 24 دسمبر 2022 - -
نوازشریف کی 73 ویں سالگر ہ پرسوں منائی جائے گی
جمعہ 23 دسمبر 2022 - -
نوازشریف کی73ویں سالگر ہ پرسوں منائی جائے گی
جمعہ 23 دسمبر 2022 - -
نواز شریف کی73 سالگرہ 25دسمبر اتوار کومنائی جائے گی
بدھ 21 دسمبر 2022 - -
نواز شریف کی73 سالگرہ 25دسمبر اتوار کومنائی جائے گی
منگل 20 دسمبر 2022 - -
سابق وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی 73 ویں سالگرہ 25 دسمبر کومنائی جائے گی
منگل 20 دسمبر 2022 -
-
سابق وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی 73 ویں سالگرہ 25دسمبر کومنائی جائے گی
پیر 12 دسمبر 2022 - -
سابق صدر پاکستان سردار فاروق احمد خان لغاری کی بارہویں برسی 20اکتوبرجمعرات کو منائی گئی
جمعرات 20 اکتوبر 2022 - -
ٌسابق صدر پاکستان سردار فاروق احمد خان لغاری کی بارہویں برسی 20اکتوبرجمعرات کو منائی جائے گی
بدھ 19 اکتوبر 2022 - -
سابق صدرپاکستان سردار فاروق احمد خان لغاری کی بارہویں برسی 20اکتوبر کو منائی جائے گی
منگل 18 اکتوبر 2022 - -
سابق صدرپاکستان سردار فاروق احمد خان لغاری کی بارہویں برسی 20اکتوبر کو منائی جائے گی
پیر 17 اکتوبر 2022 - -
معروف سیاسی رہنما و دانشورقسورسعید مرزا انتقال کر گئے
بدھ 31 اگست 2022 - -
معروف سیاسی رہنما وکالم نگار قسورسعید مرزاکی حالت تشویشناک ہوگئی
منگل 30 اگست 2022 - -
’مر تو سکتا ہوں، فوجی آمر کے سامنے جھکوں گا نہیں‘
ڈی ڈبلیو جمعہ 26 اگست 2022 -
-
چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر کی زیر صدارت بلدیاتی انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق وضع کرنے کے حوالہ سےرجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس
جمعرات 28 جولائی 2022 -
Latest News about Farooq Ahmed Leghari in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Farooq Ahmed Leghari. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
فاروق احمد لغاری کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ فاروق احمد لغاری کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
فاروق احمد لغاری سے متعلقہ مضامین
فاروق احمد لغاری سے متعلقہ کالم
-
صدارتی نظام کا ڈھنڈورا
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
ڈیرہ غازی خان میں پی ڈی ایم کاجلسہ کیوں ناکام ہوا؟
(ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی)
-
ایٹمی سائنسدان عبدالقدیر خان رب کے حضور پیش ہو گئے
(میر افسر امان)
-
آہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان
(محمد برہان الحق جلالی)
-
سیاست ،چودھریوں سے سیکھیں
(محسن گورایہ)
-
گارنٹیاں
(ڈاکٹر شاہد صدیق)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.