نامور گلوکارہ مہک علی اپنی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ شائقین موسیقی کی بڑی تعداد میں شرکت کی
عمر جمشید
منگل 12 اگست 2025
11:56
(جاری ہے)
اس حوالے سے گلوکارہ مہک علی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بطور گلوکارہ سال بھر میں بہت سے میوزک کنسرٹ سمیت دیگر تقریبات ہوتی جہاں پرفارمنس کا مظاہرہ کرتی ہوں ٫سنگ مہک'' شو کی تو میرے لئے اعزاز کی بات گلوریس پروڈکشن کی جانب سے ایک خوبصورت تقریب کا اہتمام کیا گیا جہاں میرے دستوں مداحوں اور میوزک سے وابستہ نامزد شخصیات نے شرکت کی جو میرے لیے اعزاز کی بات ہے انہوں نے کہا کہ میی سمجھتی ہوں کے موسیقی کو پروان چڑھانے کے لئے اس طرح کی ثقافتی تقریبات ضرور ہوتی رہنا چاہئے یاد رہے کہ معروف گلوکارہ مہک علی صوفی،فوک اور بطور پلے بیک سنگر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں،مہک علی امریکا،یورپ اور کینیڈا سمیت دنیا کے بیشترممالک میں فن کامظاہرہ کرچکی ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
میری شادی مضبوط بنانے میں حقیقی کردار میری ماں کا ہے، ندا یاسر
-
سنگین سیکیورٹی خطرات‘ میرے لیے دوسروں پر اعتماد کرنا مشکل ہو گیا‘ کنزہ ہاشمی
-
شمعون عباسی نے منشیات فروش انمول پنکی پر ڈراما بنانے کی مخالفت کردی
-
میں خیریت سے ہوں‘، طاہرہ سید نے اپنی موت کی خبر کو فیک قرار دے دیا
-
’’ معاشرے میں جنس پرستی اورعمر پرستی اب بھی گہرے طور پر موجود ہیں‘‘
-
جواء ایپ کیس، یو ٹیوبر اور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کی ضمانت میں توسیع
-
جوا ایپ کیس،لاہور سیشن عدالت نےندیم نانی والے کی عبوری ضمانت میں11 جون تک توسیع کردی
-
اداکارہ فضا علی اور اعجاز کی نئی ویڈیو بھی وائرل
-
شمعون عباسی نے انمول عرف پنکی پر ڈراما بنانے کی مخالفت کردی
-
، اہلیہ نے انہیں کبھی نہیں چھوڑا،بے روزگاری کے دوران گھر کے اخراجات اٹھائے،بابی دیول
-
اپنے فلمی کیریئر میں ہمیشہ روایتی ہیروئنوں سے ہٹ کر منفرد کردار نبھائے، ترپتی دمری
-
پہلی ہی فلم کے بولڈ سین پر والدین کے ردِعمل پر کنگنا کی لب کشائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.