پوٹاش کا استعمال گندم کے دانے کا وزن بڑھانے، فصل کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں انتہائی معاون ہوتا ہے،محكمہ زراعت
جمعہ 21 نومبر 2025 13:40
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ تحفظ نباتات کے اصولوں کے مطابق نوکیلے اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں بشمول باتھو، لہلی، لہیہ وغیرہ کو کنٹرول کرنے کیلئے پہلے پانی کے بعد وتر حالت میں سپرے کرنا چاہیے جبکہ نوکیلے و چھوٹے پتے والی جڑی بوٹیوں بشمول دنبی سٹی، جنگلی جئی کو کنٹرول کرنے کیلئے دوسرے پانی کے ساتھ سپرے اشد ضروری ہے۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹرنے کہاکہ کاشتکاروں کو پیداوار بڑھانے کیلئے اس عز م کا اعادہ کرناچاہیے کہ وہ جدید ٹیکنالوجی کے استفادہ سمیت ماہرین زراعت کی سفارشات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ اس ضمن میں مزید مشاورت اور رہنمائی کیلئے زرعی ماہرین یا محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹاف سے بھی رابطہ کیاجاسکتاہے۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.