چنے کے کاشتکاروں کو ریتلے علاقوں میں ہاتھ سے چلنے والی روٹری کے ذریعے جڑی بوٹیوں کی فوری تلفی کامشورہ
منگل 2 دسمبر 2025 15:33
(جاری ہے)
ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری فیصل آباد کے مطابق چنے کی فصل کو پیازی، چھنکنی بوٹی، رت پھلائی، دمبی سٹی، لیہلی،ریواڑی سے بھی سخت نقصان پہنچنے کا احتمال ہے کیونکہ موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی یہ جڑی بوٹیاں زمین میں موجود خوراک اور نمی کو تیزی سے استعمال کرکے فصل کو شدید نقصان پہنچانے کا باعث بنتی ہے۔
انہوں نے کہاکہ کاشتکار جڑی بوٹیوں کی مؤثر تلفی کیلئے پہلی گوڈی فصل اگنے کے 30 سے40روز بعد اور دوسری گوڈی پہلی گوڈی کے مزید 30روز بعد یقینی بنائیں۔انہوں نے کہاکہ کاشتکار مزید رہنمائی و مشاورت کیلئے محکمہ زراعت کے فیلڈسٹاف کی خدمات سے بھی استفادہ کرسکتے ہیں۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.