باغبان سپرے کا عمل 15جنوری تک یا حسب ضرورت جاری رکھیں،ترجمان آری
منگل 6 جنوری 2026 13:34
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ باغبان تنے کے گرد زمین کھود کر کلو رپائیری فا س 40ای سی 10ملی لیٹر فی لیٹر پانی میں ملا کر ڈالیں تاکہ بچے انڈوں سے نکلتے ہی زہر کے اثر سے مرجائیں۔
علاوہ ازیں آم کے پودوں کے تنوں پر زمین سے 2تا 3فٹ اوپر ایک فٹ چوڑا پلاسٹی شیٹ کا بند لگائیں اور اس کے درمیان ایک انچ اچھی کوالٹی کی گریس کا رکاوٹی بند بنائیں تاکہ گدھی ڑی کے بچے اوپر نہ چڑھ سکیں۔انہوں نے کہاکہ گدھیڑی کے بچے نمو دار ہونے پر بند کے نیچے میلا تھیان 57ای سی 5ملی لی ٹر فی لیٹر یا سپائرو ٹیٹرامیٹ 1.5ملی لیٹر فی لیٹر پانی میں ملا کر ہفتے میں 2بار سپرے کریں جبکہ سپرے کا عمل 15جنوری تک یا حسب ضرورت جاری رکھیں اور ایک ہی زہر کا بار بار استعمال نہ کریں۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.