محکمہ زراعت کی باغبانوں و کاشتکاروں کو جامن کے پودوں کیلئے کھاد کا متناسب استعمال کرنے کی ہدایت
جمعرات 5 مارچ 2026 13:20
(جاری ہے)
ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت توسیع فیصل آبادعدیل احمدنے بتایاکہ جامن کے چھوٹے پودوں کو گوبر کی 20سے 30کلوگرام گلی سڑی کھاد فی پودا جبکہ بڑے پودوں کو 50سے 55کلوگرام گوبر کی گلی سڑی کھاد فی پودا ڈالنے کے بہترین نتائج حاصل ہو سکتے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ جامن کے چھوٹے پودوں کو ایک پاؤ یوریا، ایک پاؤ ڈر اے پی، آدھا کلو گرام ایس او پی کھاد ڈالنی ضروری ہے۔ انہوں نے کہاکہ بڑے پودوں کیلئے یہ مقدار 3پاؤ یوریا، 3پاؤ ڈی اے پی، 3پاؤ ایس او پی فی پودا بھی پھل آنے سے قبل ڈالنے کے بہترین نتائج حاصل ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اس ضمن میں مزید رہنمائی کیلئے محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹاف سے بھی رابطہ کیاجا سکتاہے۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.