آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک اور صبح کے وقت دھندکا امکان ہے، محکمہ موسمیات

جمعہ 6 مارچ 2026 20:59

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مارچ2026ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دورا ن ملتان اورمضافات میں موسم خشک اور صبح کے وقت دھند کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33.2اورکم سے کم 17.4سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب 71 فیصد اور شام پانچ بجے 37فیصدتھا۔ کل ہفتہ کے روز طلو ع آفتاب صبح6 بجکر 32منٹ پر اور غروب آفتاب شام 06بجکر18منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :