آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلود رہے گا ،صبح کے وقت دھندکا امکان ہے، محکمہ موسمیات

منگل 10 مارچ 2026 22:47

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مارچ2026ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دورا ن ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلود رہے گا اور صبح کے وقت دھند کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

منگل کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32.1اورکم سے کم 18.5سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب77فیصد اور شام پانچ بجے43 فیصد تھا۔ کل بدھ کے روز طلو ع آفتاب صبح6 بج کر 28منٹ پر اور غروب آفتاب شام 06بجکر21منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :