بارانی علاقوں میں مونگ پھلی کی کاشت اپریل کے آخر تک کی جاسکتی ہے، محکمہ زراعت
جمعرات 12 مارچ 2026 16:47
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ پیداوار کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے کیلئے معیاری بیج کااستعمال انتہائی اہمیت کاحامل ہے تاہم اگر بیج پرانا ہو، پھلیوں سے دانے زیادہ دیر پہلے نکلے ہوئے ہوں یا گریوں کے اوپر والا گلابی رنگ کاباریک چھلکا صحیح سالم نہ ہو اور بیج ٹوٹاہواہو تو اس کے اگنے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے۔
انہوں نے بتایاکہ شرح بیج 50کلوگرام پھلیاں یا 30کلوگرام گریاں فی ایکڑ رکھنا ضروری ہے تاکہ پودوں کی فی ایکڑ مطلوبہ تعداد 60 سے 65 ہزار حاصل کرنے میں مدد مل سکے۔انہوں نے کہاکہ باری 2000اور گولڈن اقسام انتہائی شاندار فصل کی حامل ہیں جو نہ صرف کیڑے مکوڑوں کے حملوں کے خلاف بھرپور قوت مدافعت رکھتی ہیں بلکہ خشک سالی اور دیگر بیماریوں سمیت موسمی حالات کا بھی مؤثر طریقے سے مقابلہ کرتی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ کاشتکار مزید رہنمائی کیلئے ماہرین زراعت یا محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹاف کی خدمات سے بھی استفادہ کرسکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.