} برطانیہ‘ دوہری شہریت والوں کو یورپی پاسپورٹ پر واپسی کی اجازت

اتوار 15 مارچ 2026 16:55

ی*لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مارچ2026ء) برطانیہ میں دوہری شہریت والوں کو یورپی پاسپورٹ پر واپسی کی اجازت مل گئی۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق برطانوی ہوم آفس نے متنازع سرحدی قانون بدل دیا۔

(جاری ہے)

یورپی شہری اب اپنے یورپی یونین پاسپورٹ پر برطانیہ جا سکیں گے۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ 589 پاؤنڈ فیس والے سرٹیفکیٹ کی شرط پر تنازع ہوا، تنقید کے بعد حکومت پیچھے ہٹی۔