
Dual Nationality - Urdu News
دوہری شہریت ۔ متعلقہ خبریں
-
قومی اسمبلی کی کابینہ سیکریٹریٹ کمیٹی نے بیوروکریٹس کی دوہری شہریت بل پر بحث کو وزیر اعظم کے فیصلے کے ساتھ مشروط کردیا
جمعرات 21 اگست 2025 - -
عوام کے خون پسینے کی کمائی پر ٹیکس کا کڑا احتساب ضروری ہے،پاسبان
منگل 12 اگست 2025 - -
14اگست کے موقع پر پی ٹی آئی کا احتجاج کسی صورت قابل قبول نہیں ہوسکتا ہے، گل اصغر بگھور
منگل 12 اگست 2025 - -
اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے، پورا پاکستان جانتا ہے میں 60 ہزار ووٹوں سے جیتی اور خواجہ آصف کو ذلت آمیز شکست ہوئی
لیکن اے ڈی سی آر نے بری طرح ہارنے والے خواجہ آصف کو جعلی فارم 47 بنا کر جیتا دیا، اب اے ڈی سی آر اللہ کی پکڑ میں ہے اور خواجہ آصف بھی اللہ کی سزا سے نہیں بچے گا، ریحانہ ڈار ... مزید
محمد علی اتوار 10 اگست 2025 -
-
ژ*خواجہ آصف نے جو الزام عائد کیا اس پر انکوائری نہیں کارروائی کرنا پڑے گی
kبیوروکریٹ کے پاس حساس دستاویزات اور اربوں روپیہ ہوتا ہے، اگر پیسا باہر گیا ہے تو منی لانڈرنگ ہے، دوہری شہریت رکھنے والوں کا منصفانہ ٹرائل ہونا چاہیئے۔ سابق وزیراعظم ... مزید
ہفتہ 9 اگست 2025 -
دوہری شہریت سے متعلقہ تصاویر
-
خواجہ آصف نے جو الزام عائد کیا اس پر انکوائری نہیں کارروائی کرنا پڑے گی
بیوروکریٹ کے پاس حساس دستاویزات اور اربوں روپیہ ہوتا ہے، اگر پیسا باہر گیا ہے تو منی لانڈرنگ ہے، دوہری شہریت رکھنے والوں کا منصفانہ ٹرائل ہونا چاہیئے۔ سابق وزیراعظم شاہد ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 9 اگست 2025 -
-
گ*بیوروکریٹس کی دوہری شہریت سے متعلق خواجہ آصف کا بیان تشویشناک ہی: جاوید قصوری
ة کرپٹ بیوروکریسی ، اشرافیہ اور مافیا نے پاکستان کو غریب عوام کے لئے رہنے کے قابل نہیں چھوڑا ھ*عوام بد حال جبکہ وفاقی حکومت کا خرچہ14 فیصد بڑھ چکا ہے، امیرجماعت اسلامی ... مزید
جمعرات 7 اگست 2025 - -
سوشل میڈیا کے غلط استعمال کی روک تھام، غیرت کے نام پر قتل کی قرارداد قومی اسمبلی سے منظور
پاکستان شہریت ترمیمی بل 2025بھی قومی اسمبلی میں پیش، شہریار آفریدی کا اعتراض
بدھ 6 اگست 2025 - -
سوشل میڈیا کے غلط استعمال اور غیرت کے نام پر قتل کیخلاف قرارداد منظور
سوشل میڈیا کے درست استعمال کیلئے قوانین بنائے جائیں، ڈیجیٹل حقوق، قواعد اور اخلاقیات کی آگاہی کیلئے اقدامات کیے جائیں، ایوان سوشل میڈیا کا غلط استعمال روکنے کیلئے فوری ... مزید
ساجد علی بدھ 6 اگست 2025 -
-
سینیٹ نے پاکستان نیوی آرڈیننس میں ترمیم کا بل منظور کرلیا
بحری جہازوں کے ساتھ ہوائی جہازوں کو بھی نیوی کا حصہ بنایا گیا ہے، دوہری شہریت یا 18سال سے کم عمرشخص نیوی میں کمیشن حاصل نہیں کرسکے گا، نیوی متعلقہ اتھارٹی کسی کوبھی ریٹائرڈ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 24 جولائی 2025 -
-
aکویت میں تاریخ کے سب سے بڑے شہریت فراڈ کا انکشاف
b حکومت نے 1,060 سے زائد افراد کی شہریت منسوخ کر دی
اتوار 20 جولائی 2025 -
-
لاہور چیمبر کے زیراہتمام، تاجروں کی بھرپور شرکت، حکومتی پیشکش پر مشروط مذاکرات کا اعلان
[کاروباری برادری کو سخت اور ظالمانہ پالیسیوں کے ذریعے دیوار سے لگا دیا گیا، 19 جولائی کی ملک گیر ہڑتال اپنے اعلان کے مطابق ہوگی ہم ٹیکس دیتے ہیںلیکن کرپشن کا بھی حساب لیں ... مزید
پیر 14 جولائی 2025 - -
لاہور چیمبر کے تاجرکنونشن میں تاجروں کی بھرپور شرکت، صدر لاہور چیمبر کا حکومتی پیشکش پر مشروط مذاکرات کا اعلان
پیر 14 جولائی 2025 - -
عمران خان کے بچوں کے پاکستان آنے سے کوئی طوفان نہیں آئے گا، عرفان صدیقی
بانی پی ٹی آئی کو ان کے بچے اور بہنیں رہائی نہیں دلواسکتے، رہائی خود عمران خان پر منحصر ہے؛ ن لیگی سینیٹر کی گفتگو
ساجد علی جمعرات 10 جولائی 2025 -
-
قاسم اور سلیمان کا مقصد اگر انتشار پھیلانا ہے تو پاکستان نہیں آنے دیں گے
بانی پی ٹی آئی کے بیٹے برطانوی شہری ہیں، ان کو ویزہ اپلائی کرنا پڑے گا، اگروزٹ ویزے پر انتشار پھیلانا ہے تو قانون اس کی اجازت نہیں دیتا۔وزیرمملکت قانون وانصاف بیرسٹٹ عقیل ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 9 جولائی 2025 -
-
گ*تمام سرکاری ملازمین سے دوہری شہریت سے متعلق حلف نامے لئے جائیں: میاں ابوذر شاد
/لاہور چیمبر صدر کا پولیس ملازمین سے دوہری شہریت کے سرٹیفکیٹس طلب کرنے کے اقدام پر آئی جی پنجاب کو خراجِ تحسین
منگل 8 جولائی 2025 - -
گ*تمام سرکاری ملازمین سے دوہری شہریت سے متعلق حلف نامے لئے جائیں: میاں ابوذر شاد
/لاہور چیمبر صدر کا پولیس ملازمین سے دوہری شہریت کے سرٹیفکیٹس طلب کرنے کے اقدام پر آئی جی پنجاب کو خراجِ تحسین
پیر 7 جولائی 2025 - -
لاہور چیمبر کا محکمہ پولیس کے ملازمین سے دوہری شہریت کے سرٹیفکیٹس طلب کرنے کے اقدام پرآئی جی پنجاب کو خراجِ تحسین
پیر 7 جولائی 2025 - -
پنجاب پولیس کی طرح تمام سرکاری ملازمین سے بھی دوہری شہریت سے متعلق حلف نامے لیے جائیں‘میاں ابوذر شاد
پیر 7 جولائی 2025 - -
جرمنی: ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں ڈنمارک کا شہری گرفتار
ڈی ڈبلیو بدھ 2 جولائی 2025 -
Latest News about Dual Nationality in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Dual Nationality. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
دوہری شہریت سے متعلقہ مضامین
-
دوہری شہریت والے ارکان تلملا اٹھے
سینٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس طلب حکمران اتحاد آئینی ترمیم لانے سے قاصر
-
دوہری شہریت اور مفاد پرستوں کا ٹولہ
حقیقت یہ ہے کہ دوہری شہریت رکھنے والے کسی صورت بھی ملکی مفاد کو کبھی عزیر نہیں رکھ سکتے ملی مفاد کے نام پر کروڑوں کی رشوت لیک قومی مفاہمت کی لاج رکھ کر یہود ونصاریٰ کی خوشنودی بھی حاصل کر لیتے ہیں ..
-
پیپلزپارٹی کے ساڑھے چار سال زرداری بچاؤ مہم!
مشرف آمریت نے ”گل“ کھلائے ، زرداری سیٹ اپ نے ”گلستان“ کھلا دیئے۔ دوہری شہریت کے قانون سے اتحادیوں کے بھی ہاتھ رنگے گئے۔
-
نیٹو سپلائی کی بحالی، کس قیمت پر!
ملکی سیاست میں ہلچل پارلیمنٹ کے اجلاس طلب دوہری شہرت کیلئے آئینی ترمیم کی کوشش، اپوزیشن کے علاوہ اتحادی بھی مخالف۔
مزید مضامین
دوہری شہریت سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.