کاشتکار گندم کی فصل کی بروقت سنبھال کےلئے انتظامات مکمل کرلیں، ڈائریکٹر زراعت

پیر 6 اپریل 2026 14:42

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اپریل2026ء) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو گندم کی فصل کی بروقت سنبھال کے لئے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ڈائریکٹر زراعت توسیع فیصل آباد چوہدری خالد محمود نے کہا ہے کہ

متعلقہ عنوان :