محکمہ لائیو سٹاک کا مویشی پال حضرات کوپرانی توڑی کو نئی توڑی کے ساتھ ملا کر دینے کامشورہ
منگل 7 اپریل 2026 12:44
(جاری ہے)
ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر روبینہ انجم نے بتایا کہ ویسے تو کوئی بھی خوراک ایک دم سے تبدیل نہیں کی جانی چاہیے تاہم اگر فارمرز کسی کمپنی کا بھی ونڈہ استعمال کر رہے ہیں اور کمپنی بدلنا چاہتے ہیں تو بھی 5سے 7دن میں تبدیل کریں کیونکہ ونڈے کے اجزا کا تناسب مختلف کمپنیوں میں مختلف ہوتا ہے اور یہی احتیاط اکثر کمپنیوں کے ونڈے کی پیکنگ پر بھی لکھی ہوئی ہوتی ہیں۔
انہوں نے بتایاکہ گبھن جانوروں کو مزید کم مقدار سے شروع کریں اور نئی توڑی استعمال کریں تو کسی اچھی پروٹین والے چارے یا ونڈا سے مکس کر کے دیں نیزکم از کم 10سے 12دنوں میں پرانی سے مکمل طور پر نئی توڑی پر جانوروں کی خوراک تبدیل کریں۔انہوں نے بتایاکہ اگر جئی کھلا رہے ہیں تو لوسرن برسیم پر آہستہ آہستہ تبدیل کریں اسی طرح جئی،لوسرن اور برسیم وغیرہ سے جوار اور باجرہ بھی تھوڑا تھوڑا تبدیل کر کے ایک چیز کم کرتے جائیں اور دوسری بڑھاتے جائیں۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.