محکمہ زراعت نے تل کی منظور شدہ اقسام اور کاشت کے شیڈول کا اعلان کردیا
بدھ 8 اپریل 2026 18:42
(جاری ہے)
ڈپٹی دائریکٹر محکمہ زراعت توسیع فیصل آبادعامر صدیق نے بتایا کہ تل کی سفارش کردہ منظور شدہ اقسام میں ایک شاخ والی اقسام میں انمول تل اور ٹی ایچ 6 جبکہ شاض دار اقسام میں ٹی ایس 3،ٹی ایس 5، بلیک کنگ، نیاب تل 2016،نیاب میلینیم اور نیاب پرل شامل ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ ٹی ایس 3 کو 15 اپریل سے 30 مئی تک، ٹی ایس5 کویکم مئی سے 15 جون تک، ٹی ایچ 6 کویکم مئی سے 30 مئی تک، انمول تل کو یکم مئی سے 30 مئی تک، بلیک کنگ کو 15 مئی سے15 جون تک، نیاب پرل کو 15 اپریل سے31 جولائی تک، نیاب تل2016 کو15 اپریل سے10 اگست تک اور نیاب میلینیم کو 15 جون سے 31 جولائی تک کاشت کیا جاسکتا ہے۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.