سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ نے سرکاری افسران کی تنخواہوں، مراعات کی تفصیلات طلب کر لیں
جمعرات 16 اپریل 2026 20:01
(جاری ہے)
اجلاس میں کمیٹی نے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو 22 اپریل کو افسران کی مکمل تفصیلات کے ساتھ طلب کر لیا،قائمہ کمیٹی نے وفاقی سروس میں دوہری شہریت کے حامل افسران کی تفصیلات بھی طلب کر لیںگریڈ 17 سے اوپر دوسری شہریت کے حامل افسران کی سیکیورٹی کلیئرنس کے طریقہ کار کی تفصیلات بھی طلب کر لی گئیں۔
حساس آسامیوں پر دوہری شہریت کے حامل افسران کی تعیناتی کے حوالے سے حکومت کی پالیسی پر بریفنگ دی جائے گی۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے سول سروسز اصلاحات پر بھی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دی جائے گی۔ ریٹائرڈ سول سرونٹس کے لئے پنشن اصلاحات، میڈیکل الانس سے متعلق تفصیلات بھی پیش کی جائیں گی۔۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مجھے نہیں لگتا حکومت کے اقدامات سے چیزیں ٹھیک ہوں گی، عارف حبیب
-
ایف بی آر نے ڈیجیٹل نظام میں شامل نہ ہونے والوں پر بھاری جرمانوں کی تجویز دے دی
-
تاریخ اس قدم کو یاد رکھے گی جب وزیراعظم نے نعرہ لگایا میں ریاست کو بچاؤں گا، عطا تارڑ
-
اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ کا رابطہ، ایران امریکا پیشرفت پر اطمینان کا اظہار
-
خیبرپختونخوا کے برفانی وادیوں میں گلیشیائی جھیل پھٹنے، لینڈ سلائیڈنگ اور تودے گرنے کا خدشہ
-
وفاقی ملازمین کے لیے 7 فیصد تنخواہ اضافہ، 15 فیصد ڈی آر اے، کنوینس الاؤنس میں 50 فیصد اضافہ اور دو ایڈہاک ریلیف الاؤنسز بنیادی تنخواہ میں ضم
-
وفاقی حکومت کا پیش کردہ بجٹ کسی صورت میں تاجر دوست بجٹ نہیں ہے، انجمن تاجران
-
پاکستان نے تیسری عالمی جنگ روکی، یہ بڑا اعزاز ہے‘علامہ طاہر اشرفی
-
کراچی کی حکومت کیلئے ہرحربہ استعمال کرنیوالے ہمیں طعنے نہیں دے سکتے، سعد رفیق کی پیپلزپارٹی پر تنقید
-
ریئل اسٹیٹ سیکٹر کی جانب سے وفاقی بجٹ کا خیر مقدم
-
گلگت بلتستان الیکشن ،فارم 45سے انکار پر ہمارے احتجاج اور میڈیا پر جانے سے فارم کا اجرا ہوا ورنہ فارم 46،47کا کھیل یہاں تیار تھا، قمر زمان کائرہ
-
وزیر داخلہ کا فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر شب قدر کا تفصیلی دورہ، فورس کی آپریشنل تیاریوں اور پیشہ وارانہ تربیت کا جائزہ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.