لودھراں پائلٹ پراجیکٹ کی جانب سے فری آئی کیمپ ،300سے زائد مریضوں کے آپریشن
ہمیشہ وسائل مستحق لوگوں تک پہنچانے کی کوشش کی ہے ‘ جہانگیر ترین کی آئی کیمپ کے دورہ کے موقع پر گفتگو
بدھ 29 اپریل 2026 20:20
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ صحت کی سہولیات ہر انسان کا بنیادی حق ہے اور اس حق کو یقینی بنانے کے لیے ایسے فری کیمپس کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا۔
مریضوں اور ان کے اہل خانہ نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے جہانگیر خان ترین کا شکریہ ادا کیا اور اسے ایک امید کی کرن قرار دیا۔ایل پی پی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر عبدالصبور نے جہانگیر خان ترین کو بریفنگ میںبتایا کہ اب تک منعقدہ 46 فری آئی کیمپس میں 75ہزار مریضوں کا مفت چیک اپ، ادویات و چشمے فراہم کیے جا چکے ہیں جبکہ ان کیمپس میں ساڑھے 10ہزار مریضوں کے کامیاب آپریشن بھی کیے جا چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کرپٹو کرنسی سے متعلق درج مقدمے میں ملزم حماد علی سمیت دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
گورنر خیبر پختونخوا سے مفتی عبدالرحیم کی ملاقات، صوبے میں قیام امن کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کا ایک ملین یوتھ ڈیولپمنٹ ایڈووکیٹس تیار کرنے کا اعلان، پالیسیوں کے تسلسل کو قومی ترقی کی کنجی قرار دے دیا
-
ہربنس پورہ میں مکان کی چھت گرگئی، 8 سے 10افراد ملبے تلے دب گئے
-
پیٹرول ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان خواجہ سرا بھی سڑکوں پر نکل آئے
-
پی ٹی آئی ،جے یو آئی کا پارلیمان میں مشترکہ حکمت عملی سے چلنے پر اتفاق
-
گورنر سندھ نے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس مبارک کی تقریبات کاافتتاح کر دیا
-
وزیراعظم سے رانا مشہود خان کی ملاقات، یوتھ پروگرام کے تحت جاری منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا
-
گورنر پنجاب کی شاہ عبداللطیف بھٹائی کے 283ویں عرس میں شرکت، مزار پر حاضری اور دعا
-
بجلی کے بل عوام پر بم کی صورت گرائے جا رہے ہیں ، حافظ نعیم الرحمان
-
گورنر سندھ سید کا ضلع مٹیاری کا دورہ، عوامی ملاقاتیں، تعزیت، صوفی تعلیمات اور ترقیاتی وژن پر زور
-
دہشت گردی کے خلاف ہر کامیاب کارروائی قوم کے اعتماد کی عکاس ہے، محمد حنیف عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.