پیاز کو مناسب وقت پر برداشت کرکے 6ماہ سے زائد عرصہ تک ذخیرہ رکھا جا سکتاہے،محکمہ زراعت
جمعرات 30 اپریل 2026 13:05
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ موٹے تنے والے پیاز کے ایسے گٹھے جو مکمل طور پر پک کر تیا ر نہ ہوئے ہو ں ان کو ذخیرہ نہ کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ اگر پیاز کی فصل کو دیر سے برداشت کیا جائے تو اس میں عمل تنفس بڑھنے اور درجہ حرارت زیادہ ہونے سے اس کا رنگ اور معیار متاثر ہوتا ہے۔انہوں نے کاشتکاروں کو مزید ہدائت کی کہ جب پیاز کو برداشت کر لیا جائے تو اسے فوری طور پر ذخیرہ کرنے کی بجائے دو تین دن تک سایہ دار اور ہوا دار جگہ میں ہی پڑا رہنے دیا جائے تاکہ وہ اچھی طرح خشک ہو جائے۔انہوں نے کہا کہ اس دوران پیاز کو پانی لگنے سے بچایا جائے کیونکہ پانی لگنے سے پیاز کے گلنے کا عمل شروع ہو سکتا ہے جس سے کاشتکاروں کو مالی نقصان پہنچنے کا بھی احتمال رہتا ہے۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.