گندم خریداری مہم کے دوران کسانوں سے کسی بھی قسم کی کٹوتی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی،ڈپٹی کمشنر سرگودھا
جمعرات 30 اپریل 2026 17:48
(جاری ہے)
اُنہوں نے تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت دی کہ وہ خریداری مراکز کے باقاعدہ دورے کریں اور مقررہ اہداف بروقت مکمل کریں۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کی جانب سے مقرر کردہ کمپنیوں کو مکمل سپورٹ فراہم کی جائے اور کسانوں کو گندم کی فروخت کے بعد فوری ادائیگی یقینی بنائی جائے تاکہ انہیں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ ہو۔ ڈپٹی کمشنر نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ادائیگی کا نظام شفاف ہو اور رقوم براہ راست کسانوں تک پہنچیں۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ہیڈکوارٹر) محمد ارشد وٹو، اسسٹنٹ کمشنرز سرگودھا احمد شیر گوندل کے علاوہ دیگر تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.