صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا79واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
ہفتہ 2 مئی 2026 10:45
(جاری ہے)
محسن نقوی 5مئی 1947ء کوجنوبی پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان کے گائوں سادات میں پیدا ہوئے انہوں نے اپنی تعلیم ڈیرہ غازی خان،ملتان اور لاہورکے تدریسی اداروں سے حاصل کی یہاں قابل ذکر بات یہ ہے کہ محسن نقوی کا اصل نام غلام عباس جبکہ محسن ان کا قلمی نام تھا لیکن وہ محسن نقوی کے نام سے مشہور ہوئے محسن نقوی کا شمار اردو ادب کے صف اول کے شعرا ء میں ہوتا ہے انہیں غزل آوارگی سے ملک گیر شہرت حاصل ہوئی۔
ان کی معروف ترین کتب میں ’’عذاب دید،خیمہ جاں،رخت شب،فرات فکر،روز حرف،برگ صحرا،بند قبا‘‘ اور دیگر قابل ذکر ہیں وہ مسلک اہل تشیع سے تعلق رکھنے والے ذاکر تھے وہ مرثیہ گوئی میں بھی ثانی نہیں رکھتے تھے۔معروف شاعر محسن نقوی کو1994ء میںصدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا تھا۔محسن نقوی 15جنوری 1996ء کو نامعلوم افراد کی گولیوں کا نشانہ بن کر ہمیشہ کیلئے بچھڑ گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نماز کی پابندی کرتی ہوں، کسی غیر مسلم سے شادی نہیں کرسکتی،ریم شیخ
-
گلوکارہ کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے
-
کترینہ کیف کا وکی کوشل پر مزاحیہ جملہ وائرل
-
نادیہ حسین نے عاشر وجاہت کو پاکستان کا شاہ رخ خان قرار دیدیا
-
ہم بھی انسان ہیں، مداح پرائیویسی کا احترام کریں،جگن کاظم
-
اگر والدین کے کردار تبدیل کردیے جائیں تو بیشتر مرد چند لمحوں میں ہی اس دباؤ سے عاجز آ سکتے ہیں، ثروت گیلانی
-
اپنا نکاح نامہ پڑھوں گی اور بہت ساری چیزیں حق مہر میں لکھواؤں گی،حنا طارق
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5مئی کو منائی جائے گی
-
ٹک ٹاکراسد اسحاق کے گھرچوری کیس، گینگ گرفتار
-
شرم ہے نہ عقل، حنا پرویزبٹ کی رجب بٹ پرکڑی تنقید
-
نادیہ حسین نے عاشر وجاہت کو پاکستان کا شاہ رخ خان قراردیدیا
-
ہم بھی انسان ہیں، مداح پرائیویسی کا احترام کریں، جگن کاظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.