رحیم یارخان ضلع میں 13 کروڑ روپے روپے کی لاگت سے نہروں کی اپ گریڈیشن کے منصوبوں پر کام جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر

بدھ 6 مئی 2026 23:10

رحیم یارخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2026ء) ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ نے ضلع میں محکمہ آبپاشی کے تحت جاری اہم ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر چیف انجینئر بہاولپور اور سپرنٹینڈنٹ انجینئر نے انہیں منصوبوں کی افادیت، اہمیت اور پیشرفت کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔