یوٹیوبرکی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع
منگل 12 مئی 2026 14:49
(جاری ہے)
تفتیشی افسر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ فرانزک رپورٹ موصول ہو چکی ہے جو 2000 صفحات پر مشتمل ہے، رپورٹ کی پرنٹنگ کا عمل رہ گیا ہے ،آئندہ دو دن تک رپورٹ فراہم کردی جائے گی۔
این سی سی آئی اے نے فرانزک رپورٹ پیش کرنے کی مہلت طلب کی ،ایڈیشنل سیشن جج ذوالفقار احمد نعیم نے کیس کی سماعت کی۔ گزشتہ روز ملزمہ عروب جتوئی نے عدالت میں پیش ہو کر اپنی حاضری مکمل کروائی ۔عروب جتوئی اپنے وکیل عثمان لطیف اور آفتاب کے ہمراہ پیش ہوئیں، این سی سی آئی اے نے ملزمہ پر جوئے ایپ کی پروموشن کا مقدمہ درج کر رکھا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
قوالی نائٹ میں صبا قمر اور یاسر حسین کی پرفارمنس، ویڈیو وائرل
-
مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان منتخب، نومبر میں عالمی مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کرینگی
-
رجب بٹ اور امر خان ایک ساتھ، نئی پاکستانی فلم کی شوٹنگ شروع
-
دانش تیمور اور عائزہ خان کی طلاق کی افواہیں، اداکار کی بھابھی نے وضاحت کردی
-
ماہرہ خان اور فہد مصطفی کی ستارہ امتیاز کیلئے سفارشات وفاق نے مسترد کردیں، وزیرثقافت سندھ
-
شوبز کے کئی مرد ساتھی اداکاروں نے دھوکا دیا، سعدیہ امام کا انکشاف
-
سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے اداکار نے حقیقت بتا دی
-
آوارہ پن فلاپ ہوئی تو ایوارڈ شوز میں بھی مدعو نہیں کیا گیا، شریا سرن
-
شاہ رخ خان کے بنگلے منت میں 8 فٹ لمبا سانپ نکل آیا
-
ہالی ووڈ اداکارہ کرسی میٹز کا وزن کم کرنے والی دوا کے استعمال کا انکشاف
-
بالی وڈ اداکار کارتک آریان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی،ہسپتال منتقل
-
اداکارہ میرا پر گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام، ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.