عالمی یومِ خاندان: مضبوط خاندان خوشحال اور مستحکم معاشرے کی بنیاد ہیں، وزیراعلی سندھ
جمعہ 15 مئی 2026 17:04
(جاری ہے)
انہوں نے زور دیا کہ ہر بچے کو یکساں مواقع، معیاری تعلیم، بہتر صحت کی سہولیات اور محفوظ ماحول فراہم کرنا حکومت اور معاشرے دونوں کی ذمہ داری ہے۔
انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت خاندان دوست پالیسیوں کے فروغ، بچوں کی نگہداشت کے بہتر نظام، ابتدائی تعلیم کے معیار میں بہتری اور والدین کی معاونت کیلئے مختلف اقدامات کر رہی ہے تاکہ نئی نسل کو بہتر اور محفوظ مستقبل فراہم کیا جاسکے۔وزیراعلی سندھ نے کہا کہ مضبوط خاندان غربت کے خاتمے، سماجی ہم آہنگی اور معاشرتی استحکام میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ اگر خاندان مضبوط ہوں تو معاشرہ خود بخود ترقی، امن اور خوشحالی کی جانب گامزن ہوتا ہے۔انہوں نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ بچوں کی فلاح و بہبود، والدین کی معاونت، بچوں کی نگہداشت اور ابتدائی تعلیم کے نظام کو مزید مثر اور فعال بنایا جائے تاکہ ہر بچے کو ترقی کے مساوی مواقع میسر آسکیں۔مراد علی شاہ نے اس بات پر بھی زور دیا کہ بچوں اور خاندانوں کیلئے مربوط سماجی تحفظ کے نظام کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ معاشی مشکلات کا شکار خاندانوں کو سہارا فراہم کیا جاسکے اور بچوں کا مستقبل محفوظ بنایا جا سکے۔انہوں نے اپنے پیغام کے اختتام پر اس عزم کا اظہار کیا کہ سندھ حکومت ہر خاندان اور ہر بچے کیلئے بہتر، محفوظ اور خوشحال مستقبل کی فراہمی کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر تجارت سے آل پاکستان بیڈ شیٹس اینڈ اپہولسٹری ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
وزیرداخلہ سے امریکہ کے اسٹنٹ وزیر خارجہ جنوبی و وسطی ایشیائی امور ایس پال کپور کی ملاقات،پاک امریکہ تعلقات اور مشرق وسطیٰ کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو
-
حکومت بتائے بانی پی ٹی آئی سے کب ملاقات کروائے گی محمود خان اچکزئی کا ایوان میں سوال
-
بشریٰ بی بی اور عمران خان دونوں کو بہترین علاج مہیا کیا جا رہا ہے، رانا ثناء اللہ
-
سینیٹ نے مفت اورلازمی تعلیم کے ترمیمی بل 2026 کی منظوری دیدی
-
ملک بھر میں جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے، وفاقی وزیرِصحت
-
شہر قائد میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا
-
خاندان ایک مضبوط، پُرامن اور خوشحال معاشرے کی بنیاد ہے،گورنر سندھ
-
دریائے سندھ کا پانی رکا تو سب سے زیادہ نقصان بھارت کو ہی ہوگا۔ گورنر سندھ
-
آذربائیجان کے وزیرِ انصاف کا وزارتِ قانون و انصاف کا دورہ،وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ کو تاریخی "میڈل فار جسٹس" سے نوازا گیا
-
وفاقی وزیر داخلہ سے امریکہ کے اسٹنٹ وزیر خارجہ جنوبی و وسطی ایشیائی امور ایس پال کپور کی ملاقات،پاک امریکہ تعلقات اور مشرق وسطیٰ کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو
-
پانڈا بانڈ کا اجراء پاکستان کی معاشی بحالی اور اصلاحاتی ایجنڈے پر عالمی اعتماد کا مظہر ہے ، وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.