ایف آئی اے فیصل آباد زون نے 2 اشتہاری انسانی اسمگلر گرفتار کرلیے
منگل 2 جون 2026 18:42
(جاری ہے)
مقدمہ کے مطابق ملزمان نے مدعی سے دبئی میں روزگار دلوانے کے بہانے 4 لاکھ 15 ہزار روپے وصول کیے، تاہم وعدے کے مطابق بیرون ملک بھجوانے میں ناکام رہے۔
اسی طرح ایک اور کارروائی میں ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل فیصل آباد نے اشتہاری ملزم محمد زبیر مقبول ولد مقبول سکنہ نورپور، تحصیل و ضلع فیصل آباد کو گرفتار کر لیا۔ ملزم مقدمہ نمبر 357/2025 زیر دفعات 17/22 امیگریشن آرڈیننس 1979 میں مطلوب تھا۔ مقدمہ کے مطابق ملزمان نے مدعی، اس کے بھائی اور کزنز کو البانیہ بھجوانے کے نام پر 21 لاکھ 22 ہزار روپے وصول کیے، مگر اپنے وعدے پورے نہ کیے۔ حکام نے بتایا کہ ملزمان کیخلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے اور مقدمات کے دیگر پہلوؤں کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پیکا ایکٹ کے مقدمے میں وزیراعلی سہیل آفریدی کو گرفتار اور پیش کرنے کا حکم
-
ویں ترمیم سے عدلیہ کی آزادی مکمل ختم ہوگئی، علیمہ خان
-
ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی گلگت بلتستان کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان مسلم لیگ (ن)، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مبارکباد
-
بہاولپور،3 مریضوں میں منکی پاکس کی تصدیق ہوگئی
-
پرویز رشید نے سکھر حیدرآباد موٹروے کے فنڈز سے متعلق سوال پوچھ لیا
-
گلگت بلتستان میں پری پول دھاندلی کی گئی، ہمیں پورے عمل سے باہر نکالا گیا، بیرسٹر گوہر
-
ْپی ٹی آئی کا گلگت بلتستان میں پری پول دھاندلی کا الزام ، حلف کے دن یوم سیاہ منانیکا اعلان
-
احمدیار،22 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا گیا
-
پاکستان ریلوے کا مزید 15 ٹرینوں کو آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ
-
آئندہ ریئل اسٹیٹ منصوبوں میں پلاٹس اور ملکیت کی منتقلی کا نظام ریگولیٹر کے ذریعے ہوگا‘ چیئرمین نیب
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی مشیر وزیراعلی پنجاب علی ڈار سے ملاقات
-
گلگت بلتستان کے عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی منظم سازش جاری ہے،نیئر بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.