برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کمی

جمعرات 11 جون 2026 12:18

برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 395روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت273 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 200روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔