حکومت وقت پورا کریگی،جولائی ،اگست میں کچھ نہیں ہونے لگا‘ محسن نقوی

ہفتہ 13 جون 2026 21:25

حکومت وقت پورا کریگی،جولائی ،اگست میں کچھ نہیں ہونے لگا‘ محسن نقوی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2026ء) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اپنا وقت پورا کرے گی۔

(جاری ہے)

قذافی اسٹیڈیم میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران ایک سوال کے جواب میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ جولائی یا اگست میں کچھ نہیں ہونے لگا، پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔