Live Updates

ح*صدر ڈونلڈٹرمپ اگلے ہفتے فرانس میں ہونے والے G7 اجلاس میں شرکت کریں گے

اتوار 14 جون 2026 17:55

۱ واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جون2026ء) صدر ڈونلڈٹرمپ اگلے ہفتے فرانس میں ہونے والے G7 اجلاس میں شرکت کریں گے جہاں ایران، یوکرین اور عالمی معیشت اہم موضوعات ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق اس ضمن میں انکی فرانس میں ملاقاتوں کا شیڈول بھی جلد جاری کر دیا جائے گا۔
Live ایران امریکا کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات