
Iranian President - Urdu News
ایرانی صدر جاں بحق ۔ متعلقہ خبریں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق
-
ایران میں جوہری معائنہ کاروں کی واپسی مفاہمت کی جیت، رافائل گروسی
پیر 15 ستمبر 2025 - -
غیر قانونی طور پر سمندر کے راستے ایران جانے کی کوشش ناکام، 22ملزمان گرفتار
ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان نے ایران سے غیر قانونی طور پر دیگر ممالک جانا تھا، ترجمان ایف آئی اے
پیر 15 ستمبر 2025 - -
امریکہ نے پاکستان میں ہمیشہ مارشل لاؤں اور غیرجمہوری قوتوں سپورٹ کیا
مسلم ممالک میں امریکی مداخلت اس حد تک بڑھ گئی کہ آئین و قانون کے مطابق فیصلوں سے روک دیتا ہے، ٹرمپ نے اسرائیل کو فلسطین میں قتل عام کا لائسنس دے رکھا ہے۔ امیرجماعت اسلامی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 15 ستمبر 2025 -
-
م*اسرائیل مشرق وسطی میں طاقت کا ناجائز استعمال کر رہا ہے ،، سینیٹر محمد عبدالقادر
طاقت ہی کی زبان میں سبق سکھایا جائے تاکہ آئندہ اسے جارحیت کی جرات نہ ہو، دوحا اجلاس کو محض مذمتی بیانات تک محدود نہیں رکھا جا سکتا
پیر 15 ستمبر 2025 - -
ّکوئٹہ ،ایف آئی اے کارروائی، غیر قانونی سمندر کے راستے ایران جانے والے 22ملزمان گرفتار
پیر 15 ستمبر 2025 -
ایرانی صدر جاں بحق سے متعلقہ تصاویر
-
اگر حکمرانوں کو ملک اورعوام کو بچانے کی فکر ہوتی تو سیلاب سے اتنی بڑی تباہی نہ آتی
بااثر طبقے نے اپنے علاقوں کو بچانے کیلئے لاکھوں لوگوں اور دیہاتوں کو سیلاب کی نذر کردیا، کرپشن اور بدیانتی حکمرانوں کی رگوں میں رچ بس چکی ہے۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 15 ستمبر 2025 -
-
ژ*امریکا ہر جگہ مسلمانوں کے قتل عام کی سرپرستی کر رہا ہی: حافظ نعیم الرحمن
)مسلمان دنیا میں امن کے لیے قربانیاں دے رہے ہیں، انسانیت کو جنگ و جدل اور خون خرابے سے بچانے کے لیے ضروری ہے کہ دنیا میں اللہ کی مرضی کا نظام قائم ہو ؒفلسطین، الجزائراور ... مزید
پیر 15 ستمبر 2025 - -
اسرائیل مشرق وسطیٰ میں طاقت کا ناجائز استعمال کر رہا ہے اسی کی زبان میں سبق سکھایا جائے ، سینیٹر محمد عبدالقادر
دوحا اجلاس کو محض مذمتی بیانات تک محدود نہیں رکھا جا سکتا ،اعلامئے کو نتیجہ خیز بنانا ہوگا،چیئرمین قائمہ کمیٹی دفاعی پیداوار
پیر 15 ستمبر 2025 - -
امریکا ہر جگہ مسلمانوں کے قتل عام کی سرپرستی کر رہا ہے‘ حافظ نعیم الرحمن
پیر 15 ستمبر 2025 - -
وزیرتجارت جام کمال خان کی تہران میں ایرانی وزیر صنعت سے ملاقات، تجارتی اور اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال
پیر 15 ستمبر 2025 - -
وفاقی وزیر کی ایرانی وزیر سید محمد اتابک سے ملاقات، آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط ، سرحدی منڈیوں کو فعال بنانے اور تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال
پیر 15 ستمبر 2025 -
-
پاک ایران مشترکہ اقتصادی کمیشن کا 22واں اجلاس تہران میں شروع، باضابطہ افتتاح کر دیا گیا
پیر 15 ستمبر 2025 - -
جیوانی ،ایف آئی اے کی کارروائی ،غیرقانونی سمندری راستے سے ایران جانے کی کوشش کرنیوالے 22افراد گرفتار
پیر 15 ستمبر 2025 - -
پاکستان اور ایران کے درمیان ڈائریکٹ فلائٹ آپریشن شروع ہوگیا
گزشتہ کئی دہائیوں بعد ہفتے میں ایک براہ راست پرواز بحالی کی تقریب اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر منعقد ہوئی، جس سے دونوں ممالک کے تعلقات میں بڑی پیش رفت قرار دیا گیا ... مزید
عمر جمشید پیر 15 ستمبر 2025 -
-
امریکہ: سفری پابندیوں سے بین الاقوامی طلبہ کی دم توڑتی امیدیں
ڈی ڈبلیو پیر 15 ستمبر 2025 -
-
عرب ممالک کا نیٹو طرز پر مشترکہ فوجی فورس کے قیام پر غور
مشترکہ فوجی فورس میں عرب لیگ کے رکن ممالک کے فوجی دستے اور ہتھیار شامل ہوں گے، رپورٹ
پیر 15 ستمبر 2025 - -
وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان اور ایران کی وزیر برائے شاہرات و شہری ترقی فرزانہ صادق نے پاک ایران مشترکہ اقتصادی کمیشن کے 22ویں اجلاس کا افتتاح کیا
پیر 15 ستمبر 2025 - -
جی7 ممالک کی پالیسیاں خطرہ بنی ہوئی ہیں،ایران
ایسی پالیسیوں سے خطے اور دنیا کے امن و استحکام کو شدید خطرات ہیں،وزارت خارجہ
پیر 15 ستمبر 2025 - -
محض بیانات اور تقریریں کافی نہیں‘ مسلمان ممالک مشترکہ آپریشن روم بنائیں، ایران کی تجویز
کسی عملی اقدام کے بغیر صرف تقاریر پر مشتمل اجلاسوں سے اسرائیل کا کچھ نہیں بگڑے گا، خود کو تباہی سے بچانے کیلئے ہی کوئی فیصلہ کرلیں؛ سیکریٹری ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی ... مزید
ساجد علی پیر 15 ستمبر 2025 -
-
مسلمان ممالک مشترکہ آپریشن روم بنائیں، ایران
فیصلہ صیہونی حکومت کے سرپرستوں کو پریشان کرنے کے لیے کافی ہوگا،علی لاریجانی
پیر 15 ستمبر 2025 -
Latest News about Iranian President in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Iranian President. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ایرانی صدر جاں بحق کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ ایرانی صدر جاں بحق کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
ایرانی صدر جاں بحق سے متعلقہ مضامین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.