وہاڑی ، ماڈل ٹاؤن پولیس کی کارروائی، دو منشیات فروش گرفتار، 1620 گرام ہیروئن اور چرس برآمد
منگل 16 جون 2026 16:48
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ملزم اصغر عرف اچھا سے 1100 گرام ہیروئن جبکہ غلام مصطفیٰ سے 520 گرام چرس برآمد ہوئی، جس پر دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال نے کہا کہ ضلع وہاڑی کو منشیات جیسے ناسور سے پاک کرنے کے لیے ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری ہیں اور اس مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت ایکشن لیا جا رہا ہے۔\378
مزید قومی خبریں
-
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے وژن کی پائیدار عکاسی ہے، خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری
-
وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر کی ورلڈ ڈس ایبل سنوکر چمپئن شپ میں شاندار کارکردگی پر شہزاد بٹ کو مبارکباد
-
صوبہ بھر میں نئے ہسپتالوں کا جال بچھایا جا رہا ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل سسٹم کا بہترین استعمال، مدینہ حج آپریشن میں نیا سنگِ میل، ایک لاکھ 19 ہزار سے زائد پاکستانی حجاج کی پرمٹس کے ذریعے ریاض الجنہ کی زیارت مکمل
-
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت اعلیٰ سطحی کمیٹی اجلاس کا کامیاب اختتام پاکستان کے لئے باعث فخر لمحہ ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
بینک افسر بن کر شہریوں کو لوٹنے والے 3رکنی گینگ گرفتار
-
لاہورہائیکورٹ کا سیکنڈ ائیر کی طالبہ کو ایک ماہ میں بازیاب کروا کر پیش کرنے کا حکم
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پی پی پی کے ضلعی صدر ملک فرحان افضل دھپ کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
بغیر لائسنس ڈرائیونگ کی حوصلہ شکنی، پنجاب میں نوجوانوں کے لیے جوونائل ڈرائیونگ پرمٹ کا اجرا
-
حج اور عمرے کے نام پر کروڑوں روپے کے فراڈ کیس میں میں ملزم جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
-
کراچی: غیر قانونی فارن ایکسچینج سرگرمیوں میں ملوث چینی شہری کی بعد از گرفتاری ضمانت مسترد
-
اٹک،برساتی نالے میں نہاتے ہوئے 2 بچے ڈوب گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.