چینی وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، ایران، امریکا ایم او یو پر گفتگو
ایران کی اپنی خودمختاری ، سلامتی و تحفظ کے جائز دعووں اور کوششوں کی حمایت کرتے ہیں،وانگ یی کی گفتگو
بدھ 17 جون 2026 22:10
(جاری ہے)
ایرانی میڈیا کے مطابق اس موقع پر ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ مفاہمتی یادداشت کے مواقع سے ایران اور چین دوطرفہ تعاون کو فروغ دے سکتے ہیں۔
ایرانی میڈیا کے مطابق عباس عراقچی نے مذاکراتی عمل اور معاہدے میں حمایت پر چین کا شکریہ بھی ادا کیا۔ اس موقع پر چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا کہ ایران کی اپنی خودمختاری اور سلامتی و تحفظ کے جائز دعووں اور کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ آبنائے ہرمز میں نیویگیشن کے مسئلے کو مناسب طریقے سے حل کیا جانا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی رہنماؤں کو وزیراعظم سے ملاقات پر گالم گلوچ بریگیڈ سے گالیاں پڑیں گی
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امن کی خدمات کو تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی
-
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری
-
ایل پی جی، چکن، سبزیاں، دودھ، انڈے سمیت 25 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ
-
پٹرول سستا ہوتے ہی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان
-
پی ٹی آئی رہنماء اسد قیصر کی وزیرِاعظم سے ملاقات، خیبر پختونخوا کے بقایاجات کی ادائیگی، فاٹا اور پاٹا پر ٹیکس چھوٹ کا مطالبہ
-
وزیر اعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
-
مسلح تنازعات: 2025 بچوں کی ہلاکتوں اور حقوق کی پامالیوں کا بدترین سال
-
سوڈان: حکومت مخالف ملیشیا کا العبید پر متوقع حملہ تشویشناک، وولکر ترک
-
یو این اداروں کی طرف سے ایک ارب ڈالر امریکی امداد کا خیرمقدم
-
غزہ: قحط کا خطرہ ٹل گیا لیکن انسانی بحران برقرار، ٹام فلیچر
-
خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ و پنشن میں 7 فیصد اضافہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.