نامور اداکارحمزہ عباسی23جون کو اپنی سالگرہ منائیں گے

اتوار 21 جون 2026 10:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2026ء) نامور اداکار حمزہ علی عباسی 23 جون کو اپنی سالگرہ منائیں گے ۔ حمزہ علی عباسی نے اداکاری کے میدان میں اپنی منفرد پہچان بنائی۔

(جاری ہے)

انہیں ڈرامہ پیارے افضل میں شاندار اداکاری کے باعث غیر معمولی شہرت حاصل ہوئی۔ انہوں نے فلم واراور دی لیجنڈ آف مولا جٹ سمیت کئی کامیاب فلموں میں بھی یادگار کردار ادا کیے۔

متعلقہ عنوان :