چونیاں،3بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار ،5کلوگرام منشیات برآمد
پیر 22 جون 2026 14:00
(جاری ہے)
ملزم ابوبکر صدیق میو سے اڑھائی کلوگرام چرس برآمد ہوئی ، خان یکے پیریکے کے رہائشی ملزمان عابد ڈوگر اور تنویر ڈوگر سے اڑھائی کلوگرام ہیروئن اور پسٹل برآمد ہوا ۔
ملزمان کے خلاف امتناع منشیات کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ۔ ملزمان عرصہ دراز سے کنگن پور کے گردونواح میں منشیات کے مکروہ دھندہ سے نوجوان نسل تباہ کر رہے تھے ۔ ڈی پی او آفتاب احمد پھلروان کی قیادت میں پولیس کی منشیات کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔مزید قومی خبریں
-
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے وژن کی پائیدار عکاسی ہے، خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری
-
وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر کی ورلڈ ڈس ایبل سنوکر چمپئن شپ میں شاندار کارکردگی پر شہزاد بٹ کو مبارکباد
-
صوبہ بھر میں نئے ہسپتالوں کا جال بچھایا جا رہا ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل سسٹم کا بہترین استعمال، مدینہ حج آپریشن میں نیا سنگِ میل، ایک لاکھ 19 ہزار سے زائد پاکستانی حجاج کی پرمٹس کے ذریعے ریاض الجنہ کی زیارت مکمل
-
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت اعلیٰ سطحی کمیٹی اجلاس کا کامیاب اختتام پاکستان کے لئے باعث فخر لمحہ ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
بینک افسر بن کر شہریوں کو لوٹنے والے 3رکنی گینگ گرفتار
-
لاہورہائیکورٹ کا سیکنڈ ائیر کی طالبہ کو ایک ماہ میں بازیاب کروا کر پیش کرنے کا حکم
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پی پی پی کے ضلعی صدر ملک فرحان افضل دھپ کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
بغیر لائسنس ڈرائیونگ کی حوصلہ شکنی، پنجاب میں نوجوانوں کے لیے جوونائل ڈرائیونگ پرمٹ کا اجرا
-
حج اور عمرے کے نام پر کروڑوں روپے کے فراڈ کیس میں میں ملزم جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
-
کراچی: غیر قانونی فارن ایکسچینج سرگرمیوں میں ملوث چینی شہری کی بعد از گرفتاری ضمانت مسترد
-
اٹک،برساتی نالے میں نہاتے ہوئے 2 بچے ڈوب گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.