نوشہرہ ورکاں ،جرم ثابت نہ ہونے پر عدالت نےمقدمہ قتل کے تین ملزمان کو بری کردیا
منگل 30 جون 2026 12:20
(جاری ہے)
اس مقدمہ کی پیروی رانا محمد تسیم خاں ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کر رہے تھے تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج نوشہرہ ورکاں شہزاد انور چوہدری کی عدالت نے تھانہ تتلے عالی کے مقدمہ1600/24 بجرم 302/34 ت پ شہباز بنام قمر السلام وغیرہ اور سرکار بنام قمر السلام وغیرہ کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان قمر السلام ،امیر حمزہ اور اقرا بی بی کو بری کردیا ہے ملزمان پر سلمی بی بی دختر محمد شہباز کو زہر دیکر جان سے مارنے کا الزام تھا جو دوران ٹرائل ثابت نہ ہوسکا ملزم پارٹی کی جانب سے اس مقدمہ کی پیروی رانا محمد تسیم خاں ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کر رہے تھے جنھوں نے کہا ہے کہ عدالت نےحق سچ پر مبنی فیصلہ سنا کر عدل وانصاف کا بول بالا کیا ہے۔
\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورمیں 20 کروڑ کی لاگت سے لائبریری آن ویل پروگرام شروع
-
بشری بی بی کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات دینے کی درخواست، جج کی سماعت سے معذرت
-
15 اکتوبر سے فٹنس سرٹیفکیٹ نہ رکھنے والی پرائیویٹ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
مسائل کا حل مذاکرات، دھرنوں ، احتجاج کی سیاست سے پاکستان کا امیج خراب نہیں ہونے دیں گے‘ گورنرپنجاب
-
وزیراعلی پنجاب کادہشت گردوں کی ہلاکت پر اظہار تشکر
-
پی ٹی آئی ذاتی مفادات چھوڑ کر مذاکرات کی طرف آئے، دروازے کھلے ہیں،راناثنا ء اللہ
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی وزیربرائے ہاؤسنگ ڈاکٹر خلفان سے ملاقات،عمانی وزیر نے اپنی چھت،اپنا گھر کو بہترین ہائوسنگ پراجیکٹ قرار دیدیا
-
راولپنڈی،خالو نے 15 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کردیا
-
اسلام آباد ، جن نکالنے کے نام پر لڑکی پر تشدد، ملزم نذیر کو 3 سال قید کی سزا
-
راولپنڈی،مدرسے جانے کیلئے گھر سے نکلی 15 سالہ لڑکی مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
سزائے موت کے قیدی کی سنگین بیماری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ میں سماعت
-
شوہر کی بدسلوکی ثابت نہ ہو تو بھی سنگین ازدواجی اختلاف کی صورت میں نکاح ختم کیا جا سکتا ہے، سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.