پی ایچ ڈی ڈگری کیلئے نئے سخت معیار، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا بڑا فیصلہ
ڈاکٹریٹ کے حصول سے قبل تین قومی اور ایک بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت لازمی قرار دیدی گئی فارنزک سائنسز میں پی ایچ ڈی کی منظوری، میڈیکل ایجوکیشن اور نرسنگ سمیت چھ نئے نصاب منظور
جمعرات 2 جولائی 2026 22:21
(جاری ہے)
ان کی تحقیق نینو پارٹیکلز پر مبنی ایسے سینسر کی تیاری سے متعلق ہے جو فارنزک تحقیقات میں لائیڈوکین اور اس کے میٹابولائٹس کی فوری نشاندہی کر سکتا ہے۔
ان کی تحقیقی کاوش ایچ ای سی کی ''ڈبلیو'' کیٹیگری کے تحقیقی جریدے میں بھی شائع ہو چکی ہے۔ ریسرچ بورڈ نے پی ایچ ڈی ان میڈیکل ایجوکیشن، پی ایچ ڈی ان نرسنگ، پی ایچ ڈی ان اورل بایولوجی، پی ایچ ڈی ان پبلک ہیلتھ، ماسٹر آف ہیلتھ پروفیشنز ایجوکیشن (MHPE) کے نظرثانی شدہ نصاب اور سرٹیفکیٹ اِن کمپری ہینسو فیملی میڈیسن پریکٹس اینڈ ایمرجنسی کیئر (CCFP-EC) کی بھی منظوری دے دی۔ پی ایچ ڈی نرسنگ کا نیا نصاب ''نرچر'' فریم ورک کے تحت تیار کیا گیا ہے جس میں تحقیقی مہارت، کلینیکل لیڈرشپ، تدریسی صلاحیت، صحت عامہ کی پالیسی، 500 گھنٹے کلینیکل ریزیڈنسی، 200 گھنٹے ٹیچنگ ریزیڈنسی اور لازمی لائف سیونگ سکلز ورکشاپس شامل ہیں۔ اسی طرح پی ایچ ڈی پبلک ہیلتھ پروگرام میں بیماریوں کی روک تھام، صحت کے فروغ، ہیلتھ سسٹمز کی مضبوطی، کمیونٹی بیسڈ ریسرچ، امپلیمنٹیشن سائنس اور مصنوعی ذہانت کے استعمال کو خصوصی اہمیت دی گئی ہے جبکہ پی ایچ ڈی اورل بایولوجی کے نصاب میں کرینیوفیشل بایولوجی، ری جنریٹو ڈینٹسٹری، اسٹیم سیلز، بایومیٹیریلز، ڈینٹل فارنزک سائنس، اورل مائیکروبایولوجی اور اورل امیونولوجی جیسے جدید موضوعات شامل کیے گئے ہیں۔ اجلاس میں چھ ماہی سرٹیفکیٹ اِن کمپری ہینسو فیملی میڈیسن پریکٹس اینڈ ایمرجنسی کیئر پروگرام کی بھی منظوری دی گئی جس کا مقصد جنرل پریکٹیشنرز کی کلینیکل مہارتوں میں اضافہ، ایمرجنسی مینجمنٹ کی تربیت اور بنیادی صحت کی سہولیات کے معیار کو بہتر بنانا ہے۔ بورڈ نے میڈیکل ایجوکیشن کی پی ایچ ڈی سکالر ڈاکٹر زہرہ خانم کی تھیسس رپورٹ کی بھی منظوری دی جبکہ مختلف شعبہ جات میں پی ایچ ڈی، ایم فل، ایم ڈی، ایم ایس اور ایم ڈی ایس کےمزید تعلیم کی خبریں
-
ایچ ای سی کے پالیسی ساز ادارےکا اجلاس ، اعلیٰ تعلیم کے نظام کو مؤثر، معیاری اور مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کے امور کا جائزہ لیا
-
پی ایچ ڈی ڈگری کیلئے نئے سخت معیار، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا بڑا فیصلہ
-
ایچ ای سی کا امریکہ کی ممتاز جامعات میں پی ایچ ڈی کیلئے سکالرشپس کا اعلان
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا سمسٹر خزاں 2026کے لئے میٹرک سے پی ایچ ڈی تک مختلف تعلیمی پروگراموں میں داخلوں کا باقاعدہ آغاز
-
پنجاب یونیورسٹی کا اعزاز ، بین الاقوامی رینکنگ میں پاکستان میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی
-
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 7 ممتاز اساتذہ کو تدریس، تحقیق اور علمی خدمات میں نمایاں کارکردگی پر بہترین یونیورسٹی ٹیچر ایوارڈز سے نواز ا
-
وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی زیر صدارت اکیڈمک کونسل کا اجلاس، تدریسی نظام کو موثر بنانے کے لیے متعدد فیصلوں کی منظوری
-
پنجاب بھر میں یکم جولائی سے تعلیمی سمر کیمپس پر پابندی عائد
-
نہم و دہم جماعت 2027کیلئے پرمیشن اوررجسٹریشن فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری
-
پنجاب یونیورسٹی انڈرگریجویٹ پروگرامز کے پہلے انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان
-
خصوصی افراد کیلئے وزارتِ تعلیم اور نیوٹیک کے اشتراک سے این ٹی سی ایس پی کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ
-
پنجاب کے تمام سکولوں میں اساتذہ اور عملے کی مکمل پڑتال اور سکولوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.