قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ کی نرسنگ ڈائریکٹر نے بطور نرسنگ ڈائریکٹر چارج سنبھال لیا
ہفتہ 4 جولائی 2026 20:20
(جاری ہے)
اس موقع پر نرسنگ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ایک تعارفی پروگرام کا اہتمام کیا گیا، پروگرام میں ہسپتال ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر حمزہ اللہ خان، میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر سردار سہیل آفسر، نرسنگ سٹاف اور ایڈمنسٹریٹو سٹاف کی کثیر تعداد نے شرکت کی ہسپتال ڈائریکٹر اور میڈیکل ڈائریکٹر نے ایڈمنسٹریٹو سٹاف کی جانب سے نو تعینات نرسنگ ڈائریکٹر مس زائفہ گل کو خوش آمدید کہا اور ہسپتال کی بہتری کے لیے ایک ٹیم کی صورت میں کام کرنے کی یقین دہانی کرائی نو تعینات نرسنگ ڈائریکٹر مس زائفہ گل نے بھی اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ٹیم ورک کے ذریعے ہسپتال کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گی اور نرسنگ سروسز کے معیار کو مزید بہتر بنائیں گی پروگرام کے دوران ہسپتال ڈائریکٹر، میڈیکل ڈائریکٹر اور نو تعینات نرسنگ ڈائریکٹر نے سابقہ ایکٹنگ نرسنگ ڈائریکٹر محترمہ تحمینہ تاج کی خدمات کو سراہا اور انہیں خراج تحسین پیش کیاپروگرام کے اختتام پر کیک بھی کاٹا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخونخوا کا ضلع ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کا نوٹس، واقعے کی شدید مذمت
-
وہاڑی، چونگی نمبر 5 کے قریب فائرنگ، دو افراد جاں بحق، پولیس نے کارروائی شروع کر دی
-
کتاب سے محبت کا عالمی دن 9اگست کو منایاجائیگا
-
ہربنس پورہ میں خستہ حال 3منزلہ مکان کی چھت گرنے سے بچوں سمیت 9افراد جاں بحق ،3افراد زخمی
-
کرپٹو کرنسی سے متعلق درج مقدمے میں ملزم حماد علی سمیت دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
گورنر خیبر پختونخوا سے مفتی عبدالرحیم کی ملاقات، صوبے میں قیام امن کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کا ایک ملین یوتھ ڈیولپمنٹ ایڈووکیٹس تیار کرنے کا اعلان، پالیسیوں کے تسلسل کو قومی ترقی کی کنجی قرار دے دیا
-
ہربنس پورہ میں مکان کی چھت گرگئی، 8 سے 10افراد ملبے تلے دب گئے
-
پیٹرول ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان خواجہ سرا بھی سڑکوں پر نکل آئے
-
پی ٹی آئی ،جے یو آئی کا پارلیمان میں مشترکہ حکمت عملی سے چلنے پر اتفاق
-
گورنر سندھ نے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس مبارک کی تقریبات کاافتتاح کر دیا
-
وزیراعظم سے رانا مشہود خان کی ملاقات، یوتھ پروگرام کے تحت جاری منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.