میانوالی کے نواحی علاقہ چکڑالہ نمل ڈھرنکہ میں20سالہ دوشیزہ نے خود کشی کرلی

منگل 7 جولائی 2026 15:12

� �یانوالی(این این آئی(میانوالی کے نواحی علاقہ چکڑالہ نمل ڈھرنکہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جھاں 20 سالہ دوشیزہ اقرا دختر مرتضی نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا ڈال کر لٹک گئی، اطلاع ملتے ہی تھانہ چکڑالہ پولیس نفری کے ہمراہ موقع پ پھنچ گئی متوفیہ کی نعش کو نیچے اترا، اور خودکشی کی وجوہات معلوم کرنے کیلئے تفتیش شروع کر دی ہے، پولیس نے تھانہ چکڑالہ میں خود کشی کی رپورٹ درج کر لی ہے۔

متعلقہ عنوان :