ڈیجیٹل دور نے والدین اور بچوں کے تعلقات میں نمایاں تبدیلی پیدا کر دی، روبینہ اشرف
ٹیکنالوجی تبدیلی کے باعث بچوں کو چاہئے والدین کیساتھ زیادہ صبر، ہمدردی اور سمجھ داری کا مظاہرہ کریں، اداکارہ
جمعرات 16 جولائی 2026 00:04
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس تبدیلی کے باعث بچوں کو چاہیے کہ وہ اپنے والدین کے ساتھ زیادہ صبر، ہمدردی اور سمجھ داری کا مظاہرہ کریں۔
اداکارہ نے ایک ذاتی واقعہ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وینس کی سیر کے دوران گونڈولا کی سواری کرتے ہوئے ایک خوبصورت لمحہ گانے کے ساتھ ریکارڈ کرنا چاہتی تھی، لیکن بیٹی نے اسے کرنج قرار دے کر انکار کر دیا، جس سے مجھے بہت دکھ پہنچا۔روبینہ اشرف نے کہا کہ مجھے اس بات سے تکلیف ہوتی ہے جب بچے کیمرہ آن ہوتے ہی اپنا چہرہ چھپانے لگتے ہیں۔گفتگو کے دوران انہوں نے والدین کی قربانیوں، خاندانی اقدار اور بچوں کی ذمے داریوں پر بھی زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ چونکہ والدین اپنی پوری زندگی بچوں کی پرورش میں صرف کر دیتے ہیں، اس لیے بچوں کو بھی ان کے ساتھ عزت، ہمدردی اور احترام سے پیش آنا چاہیے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شہناز گل نے سلمان خان کے ساتھ اپنے تعلق پر خاموشی توڑ دی
-
وسیم عباس کا زندگی میں کئی بار محبت میں مبتلا ہونے کا اعتراف
-
گوری سپراٹ سے شادی پر عامر خان کو فتوے کا سامنا
-
زینڈایا کے 3000سال پرانے ایرانی سونے کے جھمکوں پر تنازع شروع ، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
-
علی گل پیر نے نومولود بیٹے کے ہمراہ خوبصورت تصاویر شیئر کردیں
-
رجب بٹ کی مقدمہ ختم کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
کریتی سنن مبینہ بوائے فرینڈ کیساتھ کرکٹ میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچنے پر تصاویر وائرل
-
جوا ایپ پروموشن کیس :ٹک ٹاکر اقراء کنول اور شوہر اریب کی عبوری ضمانت کنفرم
-
یوٹیوبرعلی حیدرآبادی کی عبوری ضمانت میں 27 جولائی تک توسیع
-
اداکارہ مومنہ اقبال تنازعہ: جسٹس آف پیس کا اندراج مقدمہ کا حکم معطل
-
بھارت نہیں چاہتا پاکستانی مواد کو نیٹ فلکس پر رسائی ملے، فیصل قریشی
-
گزشتہ نسل نے مصنوعی ذہانت کی سہولت کے بغیر اپنی تعلیم مکمل کی،عائزہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.