پشاور ۔ مشیربرائے کھیل و امورِ نوجوانان تاج محمد خان ترند کا سوات کا دورہ
جمعرات 16 جولائی 2026 17:15
(جاری ہے)
ریجنل سپورٹس آفیسر ڈاکٹر حضرت اللہ خٹک نے مشیر کھیل کو جاری منصوبوں، ان کی پیش رفت اور آئندہ منصوبہ بندی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ گراسی کرکٹ گراؤنڈ کا منصوبہ جون 2027 تک مکمل کر لیا جائے گا، جبکہ اس منصوبے کے لیے رواں مالی سال کے فنڈز بھی جاری کر دئیے گئے ہیں، جس کے بعد تعمیراتی سرگرمیوں میں مزید تیزی آئے گی۔مشیر کھیل تاج محمد خان ترند نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ تمام ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ معیار اور مقررہ مدت کے اندر مکمل کیا جائے تاکہ نوجوانوں کو جدید اور معیاری کھیلوں کی سہولیات میسر آسکیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ خیبر پختونخوا حکومت وزیر اعلیٰ کی قیادت میں صوبے بھر میں کھیلوں کے فروغ، نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے اور جدید سپورٹس انفراسٹرکچر کی فراہمی کے لیے بھرپور اقدامات جاری رکھے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سی ایم پنجاب کرکٹ چیمپئن لیگ کی ٹرافی اور ٹیموں کے لوگوز کی شاندار تقریب رونمائی
-
ویرات کوہلی میرے کیریئر کے مشکل ترین بیٹر تھے : محمد عامر
-
فٹبال ورلڈ کپ جیتنے والی اطالوی ٹیم کے رکن فرانکو بریسی انتقال کرگئے
-
فیصل آباد انڈر19 فٹ بال چیمپئن شپ کا تیسرا کوارٹر فائنل میچ میں الفاروق ڈوگر کلب اور بلوچ کلب اوڑی کی ٹیموں کا آمنا سامنا (کل )ہوگا
-
دوسرے آل پاکستان حاجی محمد میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان (پرسوں) کیا جائے گا
-
محمد عامر نے ویرات کوہلی کو اپنے کیریئر کا مشکل ترین بیٹر قرار دیدیا
-
پنجاب کا ہر محکمہ موثر انداز میں نتائج دے رہا ہے، ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
معرکہ حق آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس 5 اگست کو ہوگا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں عبداللہ شفیق اور سعود شکیل کی واپسی متوقع
-
بین اسٹوکس کا ایشیز میں واپسی کا امکان ای سی بی ڈائریکٹر نے اشارہ دے دیا
-
کامن ویلتھ گیمز، ارشد ندیم جیولن تھرو کے فائنل میں میڈل کی دوڑ سے باہر
-
کامن ویلتھ گیمز،پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.