یورپی یونین کے ادارے ایس ایم آر ٹی بائیو گلوبل کے بانی و چیف ایگزیکٹو آفیسر فرینک میلس کی چیئرمین نیوٹیک سے ملاقات
منگل 28 جولائی 2026 17:33
(جاری ہے)
چیئرمین نیوٹیک انجینئر قمر الاسلام راجہ نے کہا کہ نیوٹیک نوجوانوں کو عالمی منڈی کے تقاضوں سے ہم آہنگ مہارتیں فراہم کرنے اور بین الاقوامی شراکت داری کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایسے تعاون سے پاکستانی نوجوانوں کے لیے نئے مواقع پیدا ہوں گے اور ملک کے تکنیکی و پیشہ ورانہ تعلیم و تربیت کے شعبے کو عالمی سطح پر مزید مستحکم بنانے میں مدد ملے گی۔ اس موقع پر اس بات کا بھی اعادہ کیا گیا کہ انجینئر قمر الاسلام راجہ کی قیادت میں نیوٹیک اپنے بین الاقوامی تعاون کے دائرہ کار کو مسلسل وسعت دے رہا ہے تاکہ پاکستانی نوجوانوں کو عالمی سطح پر بہتر مواقع میسر آ سکیں اور ملک کا تکنیکی و پیشہ ورانہ تعلیم و تربیت کا شعبہ مزید مضبوط ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورمیں 20 کروڑ کی لاگت سے لائبریری آن ویل پروگرام شروع
-
بشری بی بی کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات دینے کی درخواست، جج کی سماعت سے معذرت
-
15 اکتوبر سے فٹنس سرٹیفکیٹ نہ رکھنے والی پرائیویٹ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
مسائل کا حل مذاکرات، دھرنوں ، احتجاج کی سیاست سے پاکستان کا امیج خراب نہیں ہونے دیں گے‘ گورنرپنجاب
-
وزیراعلی پنجاب کادہشت گردوں کی ہلاکت پر اظہار تشکر
-
پی ٹی آئی ذاتی مفادات چھوڑ کر مذاکرات کی طرف آئے، دروازے کھلے ہیں،راناثنا ء اللہ
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی وزیربرائے ہاؤسنگ ڈاکٹر خلفان سے ملاقات،عمانی وزیر نے اپنی چھت،اپنا گھر کو بہترین ہائوسنگ پراجیکٹ قرار دیدیا
-
راولپنڈی،خالو نے 15 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کردیا
-
اسلام آباد ، جن نکالنے کے نام پر لڑکی پر تشدد، ملزم نذیر کو 3 سال قید کی سزا
-
راولپنڈی،مدرسے جانے کیلئے گھر سے نکلی 15 سالہ لڑکی مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
سزائے موت کے قیدی کی سنگین بیماری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ میں سماعت
-
شوہر کی بدسلوکی ثابت نہ ہو تو بھی سنگین ازدواجی اختلاف کی صورت میں نکاح ختم کیا جا سکتا ہے، سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.