دھرمیندر ابتدا میں سیاست میں آنے کے فیصلے کے حق میں نہیں تھے،ہیما مالنی
بدھ 29 جولائی 2026 13:31
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ انتخابی مہم کے دوران ہیلی کاپٹر کے ذریعے مسلسل سفر بھی دھرمیندر کی تشویش کا باعث بنتا تھا۔
ہیما مالنی کے مطابق دھرمیندر اکثر پوچھتے تھے کیا یہ سب کرنا ضروری ہی جس پر میں جواب دیتی تھی کہ پارٹی نے بلایا ہے، اس لیے جانا ضروری ہے۔اداکارہ نے اپنی سیاسی زندگی کا سہرا مرحوم اداکار ونود کھنہ کے سر رکھتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ہی مجھے سیاست میں آنے کی ترغیب دی اور انتخابی مہم کے دوران عوامی اجتماعات سے خطاب کرنا سکھایا۔ہیما مالنی نے کہا کہ ونود کھنہ مجھے اپنی انتخابی مہم میں ساتھ لے گئے تھے، انہوں نے مجھے سکھایا کہ عوام سے کیسے خطاب کرنا ہے اور بڑے مجمع کا سامنا کیسے کرنا ہے، 5 یا 6 ہزار افراد کے سامنے پہلی بار تقریر کرنا آسان نہیں ہوتا، ابتدا میں بہت خوف محسوس ہوتا ہے۔واضح رہے کہ ہیما مالنی کو 2003 میں راجیہ سبھا کی رکن نامزد کیا گیا تھا، جبکہ انہوں نے 2004 میں باقاعدہ طور پر بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عامرخان اپنے سفید بالوں اورنیچرل انداز کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے
-
میں نے اہلیہ مانایتا کو پہلی مرتبہ بچوں کی پرام میں بیٹھے دیکھا تھا، سنجے دت
-
معروف اداکار بدر منیر کی18ویں برسی 11اکتوبر کو منائی جائے گی
-
اداکار وفلمساز نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
-
کوئی ثابت کردے اسٹیج کی کمائی کوحرام کہا ہوایک کروڑ انعام دوں گا‘ افتخار ٹھاکر کا چیلنج
-
این سی سی آئی اے کامومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کو دوبارہ نوٹسز جاری کرنے کا فیصلہ
-
سنجے دت کو نام لیے بغیر مودی سرکار پر تنقید مہنگی پڑگئی
-
کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا نے دوسرے بچے کی آمد کی خوشخبری سنا دی
-
امبر ہرڈ ہالی ووڈ سے دور اسپین میں نئی زندگی گزار رہی ہیں
-
والدین کی وفات نے مجھے یہ احساس دلایا کہ زندگی بہت مختصر ہے،ہالی ووڈ اداکار بین ایفلیک
-
جیا بچن صحافی پربرہم، مائیک پیچھے ہٹا دیا، کنگنا رناوت کا طنزیہ ردِعمل
-
سعود قاسمی نے نادیہ خان کو فسادن قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.