پاکستانی فلموں کے معروف پلے بیک سنگر اخلاق احمد کی 27ویں برسی 4اگست کو منائی جائے گی
ان کے مشہور ترین گانوں میں ’’ ساون آئے ساون جائے ‘‘ اور’’ سونا نہ چاندی نہ کوئی محل ‘‘ شامل ہیں
جمعرات 30 جولائی 2026 11:48
(جاری ہے)
اخلاق احمد نے اپنے کیریئر کاآغاز 1960ء میں سٹیج پر گلوکاری سے کیا گلوکار اخلاق احمد موسیقی کی دنیا میں ایک عرصے تک طبع آزمائی کرتے لیکن انہیں معروف پاکستانی فلموں ’’ بندش ‘‘ اور ’’ چاہت ‘‘ میں گلوکاری کرنے پر ملک گیر شہرت حاصل ہوئی ۔
ان کے مشہور ترین گانوں میں ’’ ساون آئے ساون جائے ‘‘ اور ’’ سونا نہ چاندی نہ کوئی محل ‘‘ شامل ہیں ان گانوں نے انہیں شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا ۔اخلاق احمد نے 80سے زائد فلموں میں ایک سو سے زائد گانے گائے جو کہ آج بھی ان کی یاد دلاتے ہیں ان کا مشہور گانا ساون آئے ساون جائے آج بھی موسم خوشگوار ہونے پر ریڈیو پر سنائی دیتا ہے ۔اخلاق احمد بلڈ کینسر جیسے مہلک مرض کا شکار ہو کر 4اگست 1999ء کو اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عامرخان اپنے سفید بالوں اورنیچرل انداز کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے
-
میں نے اہلیہ مانایتا کو پہلی مرتبہ بچوں کی پرام میں بیٹھے دیکھا تھا، سنجے دت
-
معروف اداکار بدر منیر کی18ویں برسی 11اکتوبر کو منائی جائے گی
-
اداکار وفلمساز نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
-
کوئی ثابت کردے اسٹیج کی کمائی کوحرام کہا ہوایک کروڑ انعام دوں گا‘ افتخار ٹھاکر کا چیلنج
-
این سی سی آئی اے کامومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کو دوبارہ نوٹسز جاری کرنے کا فیصلہ
-
سنجے دت کو نام لیے بغیر مودی سرکار پر تنقید مہنگی پڑگئی
-
کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا نے دوسرے بچے کی آمد کی خوشخبری سنا دی
-
امبر ہرڈ ہالی ووڈ سے دور اسپین میں نئی زندگی گزار رہی ہیں
-
والدین کی وفات نے مجھے یہ احساس دلایا کہ زندگی بہت مختصر ہے،ہالی ووڈ اداکار بین ایفلیک
-
جیا بچن صحافی پربرہم، مائیک پیچھے ہٹا دیا، کنگنا رناوت کا طنزیہ ردِعمل
-
سعود قاسمی نے نادیہ خان کو فسادن قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.