لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کے لیے ججز کا روسٹر جاری
ہفتہ 1 اگست 2026 14:33
(جاری ہے)
سنگل بنچز میں چیف جسٹس تمام نوعیت کی درخواستوں، جسٹس شاہد کریم سول نوعیت کی درخواستوں، جسٹس مرزا وقاص رئوف تمام نوعیت کی درخواستوں، جسٹس صادق محمود خرم فوجداری نوعیت کی درخواستوں اور جسٹس سید احسن رضا کاظمی تمام نوعیت کی سول درخواستوں کی سماعت کریں گے۔
علاقائی بنچوں میں جسٹس احمد ندیم ارشد بہاولپور، جسٹس خالد اسحاق ملتان اور جسٹس صداقت علی خان راولپنڈی بنچ پر بطور سنگل بنچ مقدمات کی سماعت کریں گے۔ روسٹر کے مطابق عدالتی تعطیلات کے دوران صرف اہم اور فوری نوعیت کی درخواستیں دائر کی جا سکیں گی، جبکہ لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات ستمبر کے پہلے ہفتے میں اختتام پذیر ہوں گی۔مزید قومی خبریں
-
احسن اقبال کا ہتک عزت کا دعویٰ منظور، عدالت کا مراد سعید کو 25 لاکھ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
-
ساہیوال ، اداکارہ اورتین طالبات سمیت 4 لڑکیاں اغوا، نقدی اورزیورات بھی لوٹ لئے
-
حنیف عباسی کاسینئر سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں پیشہ وربھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈائون کا حکم
-
پیشہ ورانہ مہارت کی اعلی مثال
-
بچے بچے کو پتہ ہے الیکشن میں ن لیگ بری طرح ہاری، دھاندلی سے جتوایا گیا، سعید غنی
-
خوشی ہے پاکستان کی بیٹیاں آگے بڑھ کر خود کو منوا رہی ہیں، مریم نواز
-
خوشی ہے پاکستان کی بیٹیاں آگے بڑھ کر خود کو منوا رہی ہیں: مریم نواز شریف
-
شہداء قوم کا فخر، ریاست کی طاقت ،ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، میر سرفراز بگٹی
-
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کاسینئر سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
ًچوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع کے حوالے سے بریفنگ سیشن
-
مرتضیٰ وہاب نے 41 کروڑ روپے سے بنے ڈوئل کیرج وے منصوبے کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.