مرتضیٰ وہاب نے 41 کروڑ روپے سے بنے ڈوئل کیرج وے منصوبے کا افتتاح کر دیا

ہفتہ 1 اگست 2026 22:52

مرتضیٰ وہاب نے 41 کروڑ روپے سے بنے ڈوئل کیرج وے منصوبے کا افتتاح کر دیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 اگست2026ء) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے خواجہ اجمیر نگری چورنگی سے منگھو پیر روڈ تک جدید ڈوئل کیرج وے منصوبے کا افتتاح کر دیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ منصوبے پر 41 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد لاگت آئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ 1800 میٹر طویل جدید ڈوئل کیرج وے کی تعمیر کی گئی ہے۔میئر کراچی کے مطابق منصوبے کے ساتھ 700 میٹر طویل 48 انچ قطر کی واٹر سپلائی لائن کی بحالی کا منصوبہ بھی کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :